26/08/2023
اگر آپ آنلائن پڑھنا چاہتے ہیں تو ہماری اکیڈمی جوائن کریں ۔
خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَ عَلَّمَہٗ(الحدیث)
" تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے "
🌹ilm Quran online academy🌹
ہم قرآن پاک اور دیگر بہت سے اسلامی کورسز آنلائن کرانے کی سروس دیتے ہیں جیسے کہ،
📗بیسک قاعدہ پڑھنا
📗قرآن کریم پڑھنا تجوید کے ساتھ
📗 قرآن مجید حفظ کرنا
📗 نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ کورس
📗 قرآن پاک کا ترجمہ اور تفسیر
📗 فرض علوم کورس
📗کلمہ ، دعائیں ، اور دیگر مسائل
اور دیگر اسلامی کورسز جو آپ بھی اور آپکے بچے بھی کر سکتے ہیں، ہر عمر کے لوگ جو کہیں بھی رہتے ہیں آنلائن سیکھ سکتے ہیں،
آپ کی خدمت کیلئے ہم موجود ہیں ۔
👉🏻 وقت جس میں آپ آسانی سے پڑھ سکتے ہیں
👉🏻 ایک ایک طالب علم کی الگ کلاس
👉🏻 3 دن کا مفت ٹرائل
👉🏻 30 سے 45 منٹ ایک کلاس کا وقت
😊 انگریزی، اردو ، پنجابی زبان میں جس زبان میں چاہیں۔
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ اَنْ یُّقْرَأَ الْقُرْآنَ کَمَا أُنْزِلَ (الحدیث)
" بے شک اللہ عزوجل پسند کرتا ہے کہ قرآن کو اسی طرح پڑھا جائے جیسا اسے نازل کیا گیا"
مہتمم : محمد معاویہ مالکی
سیکھنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں .
Watsapp :/923025973118. (). ( [email protected])