29/09/2021
قرآن کے کچھ لفظ آپ کی آنکھیں اشکبار کر دیتےہیں__________جب اللہ نے ہم سے پوچھا
" اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"
' کیا میں تمہارا رب نہیں'
ہم نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں
اس پر اللہ نے بڑے لاڈ سے کہا
" فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن "
' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر '
اللہ ہمیں اس راہ پر چلنے کی توفیق دے جس پر وہ ہمیں دیکھنا چاہتا ہے۔