AIMS Group of Colleges

AIMS Group of Colleges The AIMS Group of colleges, since its inception in 2004, has developed into an organization with its

رساتمآب  نبئ آخرالزمان محبوب انس و جاں سرور دوجہاں شفیع المذنبیں خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ سلام پر لاکھوں کروڑوں د...
17/09/2024

رساتمآب نبئ آخرالزمان محبوب انس و جاں سرور دوجہاں شفیع المذنبیں خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ سلام پر لاکھوں کروڑوں درود۔

اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہآ ج جمعہ ہےتمام مسنون اعمال بشمول سورہ الکہف کی تلاوت ،درودشریف کثرت سے پڑھنا ،مسواک ک...
23/08/2024

اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آ ج جمعہ ہے
تمام مسنون اعمال بشمول سورہ الکہف کی تلاوت ،درودشریف کثرت سے پڑھنا ،مسواک کرنا، غسل کرنا صاف دھلے ہوئے کپڑے پہن کر اوائل وقت جمعہ کی نماز کے لیے مسجد جانا۔ نماز عصر کے بعد خصوصی طور پر سب کے لیے مغفرت اور ہدایت کی دعا کرنا ۔
اور سب کو ا ن کے لیے تلقین کرنا ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ۔

Jumma Mubark
16/08/2024

Jumma Mubark

ہمارے اخلاق کو سنوار دے جیسا کہ تو ہمارے چہروں کو سنوارتا ہے۔ ہمارے ایمان کی تجدید فرما اور ہمیں اپنے راستے سے جدا نہ کر...
16/08/2024

ہمارے اخلاق کو سنوار دے جیسا کہ تو ہمارے چہروں کو سنوارتا ہے۔ ہمارے ایمان کی تجدید فرما اور ہمیں اپنے راستے سے جدا نہ کرنا..! امین جمعہ مبارک !

پوری قوم کو 77 واں یوم آزادی مبارکباد ہو،بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا تھا "ہم نے پاکستان...
14/08/2024

پوری قوم کو 77 واں یوم آزادی مبارکباد ہو،بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا تھا "ہم نے پاکستان کا مطالبہ ایک زمین کا ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے نہیں کیا تھا بلکہ ہم ایک ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے تھے جہاں ہم اسلام کے اصولوں کو آزما سکیں،" اسلام کے زریں اصولوں کو جب مدینہ کی ریاست کے اندر آزمایا گیا تو دنیا کی پہلی ویلفیئر سٹیٹ وجود میں آئی جس میں مذاہب عالم کے تمام پیروکاروں کو جان و مال، کاروبار اور عبادات انجام دینے کا تحفظ اور گارنٹی حاصل تھی، بانی پاکستان کے فرمان اور ریاست مدینہ کے ماڈل پر عمل پیرا ہو کر ہم پاکستان کو عظیم الشان ملک بنا سکتے ہیں، ان شا اللہ یہ دن ضرور آئے گا.

14/08/2024

Jashn-e-Azadi Mubarak!

May this Independence Day bring joy, prosperity, and freedom to you and your loved ones. May we always cherish and honor the sacrifices of our national heroes who fought for our independence.

Wishing you a happy and memorable Independence Day!

Jashn-e-Azadi Mubarak!May this Independence Day bring joy, prosperity, and freedom to you and your loved ones. May we al...
14/08/2024

Jashn-e-Azadi Mubarak!

May this Independence Day bring joy, prosperity, and freedom to you and your loved ones. May we always cherish and honor the sacrifices of our national heroes who fought for our independence.

Wishing you a happy and memorable Independence Day!

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہآ ج جمعہ ہے جو کہ سید الایام و دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔آ ج دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک...
26/07/2024

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

آ ج جمعہ ہے جو کہ سید الایام و دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔

آ ج دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک سورہ الکہف سے کیجئے گا ۔

نماز جمعہ کے لیے مسواک و ،غسل کر کے صاف کپڑے پہن کر اول وقت مسجد جاناسنت ہے ۔

درود شریف و استغفار کثرت سے پڑھیں اور خصوصاً عصر کے وقت تمام انسانوں کے لئے ہدایت و رہنمائی و مغفرت کی دعا ئیں کیجئے گا ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ۔

20/07/2024

“Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today.”

پرہو اور برہو جدت کے ساتھ !
AIMS Group of Colleges

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔( جمعہ سید الایام ہے)  یوم جمعہ کے مسنون اعمال -----------------------------------...
12/07/2024

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔( جمعہ سید الایام ہے)
یوم جمعہ
کے مسنون اعمال
----------------------------------------------
1-القرآن ۔تلاوت سورہ الکہف کریں ۔
2-اللھم صل علیٰ محمد و آل محمد ۔
کثیرا کثیرا ۔ کثرت سے درود شریف پڑھیں ۔
3-استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ کثرت سے پڑھیں ۔
4- جمعہ کے دن نماز عصر کے بعد تمام انسانوں کے لئے ہدایت و راہنمائی و مغفرت کی دعا ئیں کیجئے گا ۔

Blessed Friday Wishes for all of the Muslims across the Globe

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہWishing Blessed Friday to ALLآ ج جمعہ ہے جو کہ سید الایام و دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔...
05/07/2024

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

Wishing Blessed Friday to ALL

آ ج جمعہ ہے جو کہ سید الایام و دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔
آ ج دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک سورہ الکہف سے کیجئے گا ۔

نماز جمعہ کے لیے مسواک و ،غسل کر کے صاف کپڑے پہن کر اول وقت مسجد جاناسنت ہے ۔

درود شریف و استغفار کثرت سے پڑھیں اور خصوصاً عصر کے وقت تمام انسانوں کے لئے ہدایت و رہنمائی و مغفرت کی دعا ئیں کیجئے گا ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ۔

Remember us in Prayers@

Address

Green Town
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIMS Group of Colleges posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AIMS Group of Colleges:

Shortcuts

Share

Category