School Education Deptt.Punjab

School Education Deptt.Punjab

Share

To Get All Latest Education Updates Like Our Page And Share With All Respected Teachers & Your Friends

19/04/2026

1394 post in FIA are advertised today.....see more

Join Pak Army Through PMA Long Course 158 | Apply Online 23/03/2026

ُپی ایم اے لانگ کورس 158(PMA) – پاک فوج میں کمیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع!

📢 رجسٹریشن شروع:
*🗓️ 24 مارچ 2026 سے 3 مئی 2026 تک*

🎯 اہلیت:
✔️ عمر: 17 سے 22 سال (تعلیم کے مطابق رعایت ممکن)
✔️ کم از کم تعلیم: انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی
✔️ کم از کم قد: 5 فٹ 4 انچ
✔️ صرف مرد امیدوار

🌐 مزید معلومات کیلئے وزٹ کریں:👇

Join Pak Army Through PMA Long Course 158 | Apply Online Apply for PMA Long Course 158 in 2026. Check eligibility criteria, registration schedule, preliminary tests, and complete details here.

Photos from School Education Deptt.Punjab's post 15/03/2026

Today (15 March 2026) jobs/admission

15/03/2026

کن کن کی تنخواہیں کٹیں گی؟ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری
حکومت پاکستان نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سرکاری اداروں اور سرکاری کمپنیوں کی اعلیٰ انتظامیہ کی تنخواہوں میں دو ماہ کے لیے کٹوتی کی جائے گی۔
📌 اس فیصلے کا اطلاق CEO، ایگزیکٹو ڈائریکٹرز، ڈائریکٹرز اور سینئر مینیجرز سمیت سرکاری اداروں کے اعلیٰ عہدیداروں پر ہوگا۔
تنخواہ کے مطابق کٹوتی کی تفصیل:
▪️ 3 لاکھ سے 10 لاکھ روپے تنخواہ والوں سے
➡️ 5 فیصد کٹوتی
▪️ 10 لاکھ سے 20 لاکھ روپے تنخواہ والوں سے
➡️ 15 فیصد کٹوتی
▪️ 20 لاکھ سے 30 لاکھ روپے تنخواہ والوں سے
➡️ 25 فیصد کٹوتی
▪️ 30 لاکھ سے زائد تنخواہ والوں سے
➡️ 30 فیصد کٹوتی
📌 اس کے علاوہ سرکاری کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل حکومتی نمائندوں کی 100 فیصد بورڈ فیس بھی دو ماہ کے لیے کٹوتی کر کے وزیراعظم آسترٹی فنڈ 2026 میں جمع کروائی جائے گی۔

15/03/2026

لاہور ہائی کورٹ نے سول ججچ مجسٹریٹ سیمیت مختلف آسامیوں کے لیے نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈومیسائل: پنجاب
تعلیم: مڈل/میٹرک/لاء
عمر کی حد: 35 سال

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 30 مارچ 2026

آن لائی اپلائی اور مکمل تفصیلات👇

https://tinyurl.com/27hcfjbc

15/03/2026

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے انڈرگرایجویٹ ایڈمیشن ٹیسٹ (USAT) کا شیڈول جار ی کر دیا ہے۔

رجسٹریشن کا آغاز: 15 مارچ
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 30 مارچ
ٹیسٹ کی تاریخ: 19 اپریل 2026

مکمل تفصیلات: https://tinyurl.com/tpm3722t

15/03/2026

Today (15 March) is the last to apply.
اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) میں ملازمت کے شاندار مواقع!
اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے مختلف اسامیوں کے لیے بھرتیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

اہم تفصیلات:

کل آسامیاں: 239

*اسامیاں* : اے ایس آئی /سب انسپکٹر، کلرک، کانسٹبل اور دیگر۔

درخواست کا طریقہ: مکمل تفصیلات اور آن لائن اپلائی کرنے کے لیے وزٹ کریں: 👇

https://tinyurl.com/54ytdxk8

*Today (15 March) is the last date to submit online application* .

15/03/2026

📢 ہائر ایجوکیشن کمیشن HEC کی وضاحت کے مطابق بی ایڈ B.Ed (ڈیڑھ سال) کی ڈگری کو ماسٹر ان ایجوکیشن MA/ ایم ایڈ M.Ed کے مساوی قرار دیا گیا ہے۔

10/03/2026

*پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں میں 537 نئی جابز کا اعلان*

انفورسمنٹ آفیسر: 199 جابز
بلڈنگ آفیسر: 156 جابز
آڈت آفیسر: 56 جابز

اس کے علاوہ ٹرانسپورٹ آفیسر، میونسپل آفیسر اور ڈسٹرکٹ پلاننگ آفیسرز کی جابز کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

یہ جابز اشتہار نمبر 5/2026 کے ذریعے شائع کی گئی ہیں۔

*درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 27 مارچ 2026*

تعلیمی قابلیت، عمر کی حد، سلیبس، آن لائن اپلائی، فیس،سرکاری محکموں کے نام، خواتین،معذور اوراقلییتوں کے کوٹے کے حوالے سے مکمل تفصیلات 👇

https://tinyurl.com/2s3hwks8

🇵🇰 TMS-An Educational Service 🚀 – WhatsApp channel 09/03/2026

🚨 Breaking News🚨
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا تمام تعلیمی ادارے کل سے 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

`امتحانات تمام شیڈول کے مطابق ہونگے، فیصلہ`

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا آئل کے بحران تک تمام وزراء کا سرکاری فیول بند کرنے کا اعلان

`سرکاری افسران کی گاڑیوں اور ڈیزل کے الاؤنس میں 50 فیصد کمی کا اعلان`

سرکاری دفاترز میں ورک فرام ہوم کا فیصلہ، صرف ضروری عملہ دفتر کام کرے گا.

🇵🇰 TMS-An Educational Service 🚀 – WhatsApp channel Follow 🇵🇰 TMS-An Educational Service 🚀's WhatsApp channel. ‎*ٹیچر میسج سروس (TMS)*

آپ کی کامیابی کا ساتھی! 🎓

*​کیا آپ تعلیمی دنیا کی تازہ ترین خبروں اور ملازمت کے بہترین مواقع سے باخبر رہنا چاہتے ہیں؟*

ٹی ایم ایس لایا ہے اساتذہ، طلبہ اور بے روزگار نوجوانوں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم جہاں آپ کو ملے گا:

​✅ تازہ ترین تعلیمی اپڈیٹس: تعلیمی پالیسیوں، بورڈ امتحانات اور داخلوں سے متعلق ہر خبر۔

✅ جاب الرٹس: سرکاری اور نجی شعبے میں اساتذہ اور دیگر شعبہ جات کی خالی آسامیوں کی فوری اطلاع۔

✅ رہنمائی: کیریئر کونسلنگ اور پیشہ ورانہ ترقی کے لیے مفید مشورے۔

✅ بروقت معلومات: اب کسی بھی اپڈیٹ یا ملازمت کے اشتہار کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!

*​ہمارا مقصد*: ہر فرد تک درست اور بروقت معلومات پہنچانا تاکہ کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہ جانے پائے۔

​📢 آج ہی ہمارے چینل اور دیگر سوشل میڈیا پیجز کو فالو کریں اور تعلیمی سفر میں ایک قدم آگے رہیں!

*ایڈمن: جاوید اقبال*

(1)Website www.tmsforall.com

(2)fb Group https://facebook.com/groups/2423371451236408/permalink/2569410589965826/?notif_id=1591447656469410¬if_t=page_group_post………

(3)fb Page https://facebook.com/tmsforalll/?modal=admin_todo_tour………


(4)Twitter https://x.com/tmsforall

(5)Instagram http://instagram.com/tmsforall/



#ٹیچر میسج سروس..‎ Join 6.5K followers for the latest updates.

Pakistan Airport Authority Jobs 2026 – Latest PAA Careers 2026 Advertisement 08/03/2026

✈️ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی میں نئی نوکریاں 2026

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے مختلف آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اگر آپ سرکاری ادارے میں بہترین کیریئر بنانا چاہتے ہیں تو یہ ایک سنہری موقع ہے۔

📌 کل آسامیاں: 205
📌 تعلیم: میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بی کام

اہم پوسٹس:
• ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC)
• کمیونیکیشن آپریشنز
• ایئرپورٹ سروسز (APS)
• اکاؤنٹس، HR، لاجسٹکس
• اسپیشل وہیکل ڈرائیور
• برڈ کنٹرولر / شوٹر

درخواست دینے کی آخری تاریخ: 27 مارچ 2026

آن لائن اپلائی کرنے اور مکمل تفصیلات کے لیے وزٹ کریں
👇👇👇

Pakistan Airport Authority Jobs 2026 – Latest PAA Careers 2026 Advertisement Apply for Pakistan Airport Authority Jobs 2026 announced through the latest PAA Careers 2026 advertisement. Multiple vacancies are waiting you.

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Gujranwala