28/08/2026
الحمدللہ! تینوں برانچز میں داخلے جاری ہیں۔ پلے تا میٹرک۔
Sparks Group of Schools Rahwali
Teaching Opportunities!
All all branches Share your cv@ 03001432007
"الحمدللہ! سینکڑوں والدین کا اعتماد ہی سپارکس سکولز کی کامیابی کا راز ہے۔"
Parents Testimonials!
والدین کی رائے: 'سپارکس سکولز کی پڑھائی بہت ہی اچھی ہے اور عام سکولز سے بلکل مختلف ہے'!
تینوں برانچز میں پلے تا میٹرک داخلے جاری ہیں۔
تعلیم و تربیت قرآن و سنت کی روشنی میں۔
سکلز بیسڈ لرننگ۔
راہوالی کا نمبر 1 افورڈ ایبل ہاٸی کوالٹی سکول۔
سپارکس انٹرنیشنل اسکول® راہوالی کا انتخاب ہی کیوں کریں؟
No. 1 Affordable High-Quality School®
*Led By Internationally Experienced & Certified Team of International Educators
*Well-Trained & Qualified Vibrant Teachers
*Exceptional Annual Results
*Academic Scholarships (Up to 100%)
*Conceptual Learning
*Activity-based Teaching & Learning
*Differentiation in Teaching & Assessment
*Skills Based Learning
*Affordable Schooling For All
*Above All Islamic Tarbiyah
اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ۔ (اقبال)
دین کامل
اللہ رب العزت کے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت، تعظیم اور پیروی دین کامل (یعنی!حقیقی ایمان) ہے۔
داخلہ جاری ہے پلے گروپ تا میٹرک-
سپارکس انٹرنیشنل اسکول راہوالی پلی سٹاپ-
اسلامی تربیت ہی بہترین تربیت ہے۔
اچھی تعلیم و تربیت نسل در نسل کامیابی۔
اچھی سوچ اچھی زندگی
NO.1 Affordable High-quality School in Rahwali
"Good Intention Good Life"
"High-Quality Education System"
قابلیت اہم ہے نمبرز نہیں۔
قابلیت کو فروغ دیں کیونکہ قابلیت نمبروں سے زیادہ ضروری ہے۔ کامیابی کے لیے صرف نمبر کافی نہیں۔
نمبروں کا زیادہ ہونا قابلیت نہیں اور نہ ہی نمبروں کا کم ہونا نالائق ہونے کی نشانی ہے۔ زیادہ نمبر صرف اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ بچے کا حافظہ کتنا اچھا ہے بس۔
زیادہ رٹا زیادہ نمبر۔
"We Develop Skills & Competencies, not Trial-Horses".
ہر طبقے کے لیے مناسب فیس میں لاجواب تعلیم و تربیت۔
Sparks International Schools®
"Alhamdulillah: An Emerging Brand"
بچوں کےلیے سکول کا انتخاب کیسے کریں؟
کیا اسکول کا ماحول اسلامک ہے اور سکول میں بچوں کی تربیت اسلامک تعلیمات کے مطابق کی جاتی ہے؟
سب سے اہم چیز کیا اسکول کی لیڈرشپ کا تعلق تعلیمی شعبہ سے ہے؟
کیا اسکول میں پڑھانے والے اساتذہ قابل ہیں اور انکی قابلیت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اساتذہ کی باقاعدگی سے ٹرینگ کرواٸی جاتی ہے؟
کیا بچوں کو قابل بنانے والی سرگرمیاں کرواٸی جاتی ہیں اور بچوں کو رٹا لگوا لگوا کر طوطا نہیں بنایا جاتا۔
کیا اسکول کے سالانہ نتاٸج قابل تحسین ہیں؟
کیا سکول کی لیڈرشپ مسلسل بہتری کے لیے کوشِش کر رہی ہے؟
اگر ان سب سوالات کا جواب ہاں میں ہیں تو آپ سکول کا انتخاب بنا فکر کے کر سکتیں ہیں۔
سر اسد اقبال ماہر تعلیم۔
مینجنگ ڈائریکٹر سپارکس گروپ آف سکولز گوجرانولہ کینٹ۔
*We care each and every single child.
برانچ نمبر 1 پلی سٹاپ راہوالی۔
برانچ نمبر 02 نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول راہوالی پھاٹک۔
برانچ نمبر 03 تریگڑی روڈ نزد میلاد چوک۔
#راہوالی
WhatsApp@ 03001432007,
03001432502