07/10/2023
Join us for this free Demo Session..! 🤩🤩
Hurry up Girls..🥳
"نور الھدی اسلامک انسٹیٹیوٹ" خاص طور پر ان خواتین کے لیے آن لائن کام کر رہا جو کسی مجبوری کے باعث دینی علم و شعور سیکھنے سے محروم ہیں...
07/10/2023
Join us for this free Demo Session..! 🤩🤩
Hurry up Girls..🥳
22/09/2023
سب سے پہلے تو میں اپنے رب کی شکر گزار ہوں کہ اس نے اس خدمت کے لیے مجھے اور میری ٹیم کو چنا...😇❤️
اس کے بعد میں اپنی ٹیم کو شکریہ کہنا چاہتی ہوں جنہوں نے اس کارِ خیر کو تکمیل تک پہنچانے میں بھرپور ساتھ دیا... میں آپ کو اس کا بدل نہیں دے سکتی..✨🌼
لیکن دعا گو ہوں کہ اللہ کریم آخرت میں آپ کو اس کا اتنا اجر دیں کہ آپ سب راضی ہو جائیں...🥰💙
بارکم اللہ فیکم فی الدنیا والآخرۃ 🤲🏻❤️
#منجانب : سی ای او
22/09/2023
Congratulations 🎉🎉 Sehzadio..!🥰🥰
Allah Kareem Ap ko sikhay G*i ilm py Amal ki tofeeq at frmaiyn... Aameen..🤲🏻✨🌼
22/09/2023
Alhamdulillah!
This class is running..😊❤️
22/09/2023
بہنوں کے لیے گولڈن چانس...😊🩵❤️💙
💙🤍💙
We are going to start
"Tarjumah o Tafseer Course"
of "Surah Hood"
soon In-Shaa-Allah..🤩🥳
💙🤍💙
22/07/2023
💡"مزاح مزاح میں"💡
ہمارا آج ہمارے کل کی عکاسی کرتا ہے..!!
لہذا اپنا آج سنوارئیے...
اور اپنے آج کو سنوارنے کے لیے ہمیں خود کی نئی تراش خراش کرنا لازم ہے...😊✨🌼
براہِ کرم!اس کے بعد آپ حمام یا بیوٹی پارلر کا رخ مت کر لیجئے گا...🤫🤭
20/07/2023
ہم اصحاب نبی کے در کے نوکر ہیں...🥰
❤️ہم صدیق ، عمر والے...❤️
❤️ہم عثمان ،حیدر والے...❤️
کبھی نہ جھکتے ہیں، کبھی نہ بکتے ہیں...💪🏻🔥🔥
#خلفاءراشدین
19/07/2023
قرآن کی یہ مبارک محفلیں.. ❣️