R.R Educate

R.R Educate In this page we will share with you a informative content related to education and technology learning.

28/09/2025

This video explain about wasp bite treatment first aid ,home remedies, medicine treatment of wasp sting.wasp sting treatment,wasp bite treatment,how to treat...

Today ppsc paper junior Clerk land Records 2023
08/10/2023

Today ppsc paper junior Clerk land Records 2023

Join our Whatsapp group
03/08/2023

Join our Whatsapp group

کلاس 9، 10، 11 اور 12 کےلیے مضبوط تعلیمی ٹیسٹ  سیشنز   آپ کے  انسٹیٹیوشن کے لوگو اور نام کے ساتھ   دستیاب ہیںکیا آپ اپنے...
23/07/2023

کلاس 9، 10، 11 اور 12 کےلیے مضبوط تعلیمی ٹیسٹ سیشنز آپ کے انسٹیٹیوشن کے لوگو اور نام کے ساتھ دستیاب ہیں
کیا آپ اپنے بچوں کو مضبوط تعلیمی بنیاد دینا چاہتے ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کےبچے امتحانات میں کامیابی حاصل ہو؟
ہمارے پاس آپ کی خواہشات کو پورا کرنے کا حل موجود ہے
تمام مضامین کے بورڈ امتحانات کے لئے تصدیق شدہ ٹست سیشنز
مضامین: ریاضی، بیالوجی، فزکس، کمپیوٹر، کیمسٹری، انگلش، اردو، اسلامی تعلیم

ہمارے ٹست سیشنز طلباء کو ان کے امتحانات کی تیاری میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ انہیں امتحانی ماحول کے قابل بناتے ہیں تاکہ وہ خود اعتمادی کے ساتھ اپنے امتحانات میں کامیاب ہوں

ہمارے ٹست سیشنز کی خصوصیات
- تجزیہ شدہ سوالات
اہم تعلیمی موضوعات پر مبنی سوالات-
امتحان کے طریقہ کے مطابق سوالات -
ہمارے ساتھ تعاون کرنے کے فوائد
- معیاری ٹست سیشنز کی فراہمی جو امتحانی معیار کو بہتر بناتی ہے
- امتحانات میں اعتماد کے ساتھ طلباء کو کامیاب بناتی ہے
- والدین کو اپنے بچوں کی تعلیمی پیشرفت کا اندازہ ہوتا ہے
ابھی حاصل کریں اپنے بچوں کی تعلیمی کریئر کے لئے یہ موثر ترین ذرائع! ان کے امتحانات میں کامیابی کی راہ میں ان کا ساتھ دیں اور ان کے انتہائی مستقبل کو روشن کریں۔
علیم ایک خواب نہیں، حقیقت بن سکتی ہے
9th &10th chapter wise test session

Price : Rs. 1000

11th & 12th chapter wise test session 2023
Price : 1500
9th,10th,11th and 12th half and full book tests
Price : 1500

DISCOUNT t OFFER !
9th,10th, 11th and 12th class chapter wise,half and full book tests
price : 2000
Whatsapp Now @+923354190850

دنیا کا سب سے بڑا مسافربردار بحری جہاز اب قریباً مکمل ہوچکا ہے جو 5610 مسافروں کو طویل سفر پر لے جاسکتا ہے۔یہ جہاز ٹائٹی...
11/07/2023

دنیا کا سب سے بڑا مسافربردار بحری جہاز اب قریباً مکمل ہوچکا ہے جو 5610 مسافروں کو طویل سفر پر لے جاسکتا ہے۔

یہ جہاز ٹائٹینک سے بھی 5 گنا وسیع اور دنیا کا سب سےبڑا کروز شپ بھی ہے۔ اسے ’آئکن آف دی سیس‘ کا نام دیاگیا ہے جسے کھلے سمندروں میں آزمایا جارہا ہے۔ اس کے بعد اکتوبر میں اسے بنوانے والی کمپنی کے حوالے کیا جائے گا۔

جانچ کے ضروری مراحل سے گزرنے کے بعد توقع ہے کہ جنوری 2024 میں اس میں عام مسافر سوار ہوسکیں گے۔ 1200 فٹ طویل اس کروزشپ کو اب تک سمندر میں سینکڑوں میل سفر کروا کر ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ اس کے انجن، بریک، شور کم کرنے کے نظام، تھرتھراہٹ اور اسٹیرنگ کو ہرطریقے سے جانچا جارہا ہے۔ پوری ٹیم اسے محفوظ بنانے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

08/07/2023

ٹائٹینک سے بھی بڑا جہاز سمندر سفر پر جانے کے لیے تیار۔۔






https://youtu.be/63UIMiW3O8w

کلاس 9th کے سٹوڈنٹس کیسے انگلش کے معروضی سوالات میں 19/19 نمبرز حاصل کریں۔ ؟ 1. انگریزی کا معروضی پیپر 4 سوالوں پر مشتمل...
16/04/2023

کلاس 9th کے سٹوڈنٹس کیسے انگلش کے معروضی سوالات میں 19/19 نمبرز حاصل کریں۔ ؟

1. انگریزی کا معروضی پیپر 4 سوالوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ لہذا ہر سوال کو الگ اور اچھے طریقے سے تیار کرنا چاہیے۔
QUESTION 1 (5 Marks)
سوال نمبر 1 کی تیاری کےلئے انگلش گرامر کی بک کے page no. 163-168 کو اچھے طریقے سے دیکھیں اور حل کریں۔ 5 مارکس کے سوال انھی پیجز سے پوچھے جائینگے۔
QUESTION 2 (4 Marks)
سوال نمبر 2 کی تیاری کیلئے ہر چیپٹر کے آخر پہ گلوسری (Glossary Words) اچھے طریقے سے دیکھیں اور بار بار پریکٹس کریں۔ اسکے علاؤہ پاسٹ پیپرز میں پوچھے جانے والے سوالات کی جتنی ہو سکے مشق کریں۔
QUESTION 3 (5 Marks)
اس سوال میں عموماً Synonyms/Antonyms/Meanings پوچھے جاتے ہیں۔ لہذا اس سوال کو اچھے طریقے سے تیار کرنے کیلئے پاسٹ پیپرز اور گلاسری ورڈز کی زیادہ سے زیادہ پریکٹس کریں۔ اس ضمن میں پچھلے 5 سال کے پیپرز لازمی حل کریں۔
QUESTION 4 (5 Marks)
انگریزی کی بک کے ہر باب کے آخر میں GRAMMAR کے نام سے مشق ہے۔ یہ سوال انھی مشقوں سے پوچھا جاتا ہے۔ لہذا ہر چیپٹر کی ہر مشق اچھی طرح حل کریں۔

At last. I must say. To get full marks, the golden rule is:

1) Practice, Practice, Practice.
2) Revise. Revise. Revise.

May God Bless you all!

10th urdu paper 2023 group 1 lahore board
15/04/2023

10th urdu paper 2023 group 1 lahore board

Address

Gujranwala
39421

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R.R Educate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category