Virtual Learning Hub

Virtual Learning Hub

Share

we are trying to tell you the education related information news and career counciling including upd

01/06/2022

Good book

میرے خیال میں یہ کتاب علماۓ کرام کو ضرور پڑھنی چاہیے، جتنے سوالات اسلام سے متعلق انٹرنیٹ اور کرپٹو کرنسی نے مل کر نہیں اٹھاۓ اس سے ہزار گنا زیادہ سوالات یہ میٹا ورس لے کر آرہا ہے. ورچوئل ریلے شنشپ سے لے کر ڈیجیٹل کرنسی تک اور سائبر سیکس سے لے کر ڈیجیٹل اسیٹس اور ملکیت تک. ہم گزشتہ ١٤ سالوں میں بٹ کوئین کے جواز یا عدم جواز کا فیصلہ نہیں کر پائے اگر ہم نے میٹا ورس پر توجہ نہیں دی تو اگلے ١٤ سال اور ایک آدھ نسل اس کنفیوژن میں ضرور تباہ ہو جاےگی. اگر اسلام پر اسکی کاری ضرب اور اثرات پر کچھ جانکاری درکار ہو تو میں حاضر ہوں
https://gufhtugu.com/metaverse

24/01/2022
23/04/2021
22/04/2021
18/04/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gujranwala