14/04/2024
اپنی دوکان کے نام پر لفافہ، فوڈ بیگ، مینیو وغیرہ پرنٹ کروانے اور وزٹنگ کارڈ، سٹیکر بنوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
M_H PRINTER
03191980600
03008140590
Whatsapp
https://wa.me/923191980600
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M H printer, Educational consultant, Shahi Masjid, Sharif Pura Hafizabad Road, Gujranwala.
14/04/2024
اپنی دوکان کے نام پر لفافہ، فوڈ بیگ، مینیو وغیرہ پرنٹ کروانے اور وزٹنگ کارڈ، سٹیکر بنوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔
M_H PRINTER
03191980600
03008140590
Whatsapp
https://wa.me/923191980600
03/02/2024
اپنی دکان کے نام کے ساتھ فوڈ بیگ پیپر بیگ اور لفافے مناسب ریٹ پر پرنٹ کروانے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کریں.
M-H Printer
03191980600
12/12/2023
قلعہ دیدارِ مصطفیٰ ﷺ گوجرانوالہ میں شاندار حاضری۔۔۔
یا اللہ کریم موت کی تلخی ، قبر کی سختی ، حشر کی شرمندگی اور جہنم کی گرمی سے ہم سب کی حفاظت فرما ۔ آمین 🤲
05/10/2023
*عالمی یومِ اساتذہ (5 اکتوبر)*
۔World Teachers Day
✍️✍️✍️__ اسدالرحمٰن
5 اکتوبر پوری دنیا میں ٹیچرز ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استاذ کے مقام کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ استاذ معلّمِ انسانیتﷺ کی سنت پر عمل پیرا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور حضرت آدم علیہ السلام کی فرشتوں پر برتری علم کی وجہ سے ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور حضرت سلیمان علیہ السلام کے امتی حضرت آصف بن برخیا رحمہ اللہ کی عظمت کا اظہار علم کی وجہ سے ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اہل علم کی برتری کو قرآن نے بغیر علم والے پر ظاہر فرمایا۔
*استاذ کو چاہیے کہ اپنے بچوں کو*
علمِ قرآن، سنت رسولﷺم، آدابِ معاشرت، صبر و تحمل، شریعت کی پابندی، شرم و حیا، اچھائی، احساسِ ذمی داری، بڑوں کا ادب، علم و عمل میں مطابقت، اعلیٰ اخلاق، معاشرے سے واقفیت، لکھنا پڑھنا، صداقت، قوت، شجاعت، عدالت، یکسانیت، انسانیت، استقامت، معاملہ فہمی، شرافت، دیانت داری، اعلیٰ طرزِ تکلم سکھائے۔
*استاذ کو چاہیے کہ*
دل میں خوف الٰہی پیدا کرے، بچوں کی بات توجہ سے سنے، اچھے انداز میں کتاب پڑھانے پر دھیان دے، اپنے شاگردوں کے لیے دعا کرے، بچوں کو پڑھانے سے پہلے اپنی اصلاح کرے، بچوں سے زیادہ ہنسی مذاق نہ کرے، لڑائی جھگڑے سے منع کرے، ان کے سامنے جھوٹ کی مذمت اور برائی بیان کرے، انہیں نماز اور پاکی حاصل کرنے کے مسائل سکھائے اور شریعت مصطفیٰﷺ کا پابند بنائے۔
*استاذ کو چاہیے کہ*
منصب تدریس کو دنیا کی دولت کمانے، عزت و شہرت حاصل کرنے یا اپنے ساتھیوں میں ممتاز نظر آنے کے لیے ذریعہ نہ بنائے بلکہ اللہ تعالی کی رضا اپنے پیش نظر رکھے۔ کیوں کہ تدریس ہو یا کوئی اور نیکی، اگر رضائے الہی مقصود نہ ہو تو یہ انسان کی آخرت کے لیے سراسر باعث نقصان ہیں۔
*اور بچوں کو چاہیے کہ*
اپنے اساتذہ کرام کا ادب و احترام کریں کہ باپ کی سی حیثیت اور مقام و مرتبہ رکھتے ہیں۔
*کیوں کہ*
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
*اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے فوت شدہ اساتذہ کے درجات بلند فرمائے اور بقیدِ حیات اساتذہ کو صحت تن درستی ایمان و سلامتی والی حیاتی عطا فرمائے۔* آمین
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
تمام عالمِ اسلام کو عیدِ میلاد النبی ﷺ
مبارک ہو.
*📚عقائدِ اہل سنّت کا دفاع اور باطل کا رَد🔰*
*آخر میلاد النبی سے نفرت کیوں ؟*
*ایسی کیا وجوہات ہیں کہ بدمذہب اس حوالے سے نفرتیں پھیلاتے ہیں!*
*🎙: حضرت علامہ مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب*
*🔘 عقائد اہلسنت کے فروغ و دفاع نیز بدمذہبیت اور دیگر باطل و گمراہ فرقوں کے رَد میں دلائل و حقائق حاصل کرنے کے لئے جوائن کریں ہمارا گروپ👇*
https://chat.whatsapp.com/EHqXG25OcMv4jEvf3Lgb2o
*🥀 العلم نور 🥀*
مفتی منیب الرحمان کا اہم پیغام!
تمام برادران سے گذارش اور التماس ھے کہ اس ویٹو کلپ کو سننا بھی ھے اور اس پر عمل کرنا بھی ھے اور جہاں تک ھو سکتا ھے اس پیغام کو دیگر احباب تک بھی پہنچانا آپ کا دینی فریضہ ھے...