Darul Quran Islamic Institute مدرسہ دارالقرآن جامع مسجد زینب گوجرانوالہ

  • Home
  • Pakistan
  • Gujranwala
  • Darul Quran Islamic Institute مدرسہ دارالقرآن جامع مسجد زینب گوجرانوالہ

Darul Quran Islamic Institute   مدرسہ دارالقرآن جامع مسجد زینب گوجرانوالہ دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج

طلباء کرام اور والدین نوٹ کر لیں
21/05/2026

طلباء کرام اور والدین نوٹ کر لیں

19/05/2026

لقد بدأت أعظم أيام السنة تذكر أن هذه هي الأيام التي أقسم الله عليها وأثنى على الأعمال الصالحة التي تُؤدى فيها فاغتنم هذه الأيام

ترجمہ:- سال کے عظیم ترین دن شروع ہو چکے ہیں یاد رکھو کہ یہ وہ دن ہیں جن کی اللہ نے قسم کھائی ہے اور ان پر کئے گئے نیک اعمال کی تعریف کی ہے لہٰذا ان دنوں سے خوب فائدہ اٹھاؤ🤲🤍🌼

12/05/2026

*بچوں کی تربیت کا سادہ اصول*

جب بچہ اپنی پلیٹ چھوڑ کر یہ سمجھتا ہے کہ امی صاف کر دیں گی، تو یہ صرف سستی نہیں… یہ ذمہ داری سے دوری کی شروعات ہے۔

*مسئلہ پلیٹ نہیں، عادت ہے۔*

ہر بار جب ہم بچے کا کام خود کر دیتے ہیں، ہم اسے یہ سکھاتے ہیں:
*“تمہیں محنت کی ضرورت نہیں، کوئی اور کر دے گا۔”*

پھر یہی بچے بڑے ہو کر:
🔹 اپنا بستر نہیں سمیٹتے
🔹 اپنے کپڑے ادھر اُدھر چھوڑ دیتے ہیں
🔹 سکول بیگ خود تیار نہیں کرتے
🔹 ہر کام کے لیے دوسروں پر انحصار کرتے ہیں۔

گھر کے کام سزا نہیں، تربیت ہیں۔✨

یہیں سے بچہ سیکھتا ہے:
✔ ذمہ داری
✔ نظم و ضبط
✔ شکرگزاری
✔ دوسروں کا خیال

*آج سے سکھائیں:*
اگر پلیٹ استعمال کی ہے 👈 خود رکھیں یا دھوئیں
اگر گندگی پھیلائی ہے 👈 خود صاف کریں
اگر گھر کا حصہ ہیں 👈 اس میں حصہ بھی ڈالیں

*کیونکہ…*
گھر محبت، تعاون اور ذمہ داری سے چلتا ہے،
اور ماں خدمت سے بڑھ کر تربیت کرتی ہے۔

ذمہ داری چھوٹی عادتوں سے شروع ہوتی ہے…
*آج کی تربیت، کل کا کردار بناتی ہے۔*🌱

آج کی حدیث مبارکہ
12/05/2026

آج کی حدیث مبارکہ

08/05/2026
دارالعلوم حقا،نیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث، رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ جمعیت علماء اسلام، مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی (ساب...
05/05/2026

دارالعلوم حقا،نیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث، رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ جمعیت علماء اسلام، مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی (سابق ایم پی اے) چارسدہ جنازہ گاہ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں شہیید ہوگئے ہیں۔اناللہ واناالیہ راجعون۔
گزشتہ دنوں ایران، امریکہ مذاکرات اور صلح کی کوششوں کےحوالے سےفیلڈ مارشل عاصم منیر کی تحسین کرنے پر تحریکِ انصاف کے بعض کارکنان کی جانب سے انہیں مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔خدشہ ہے کہ آج کے اس افسوسناک واقعے کامحرک بھی یہی ہو،تاہم واقعے کی اصل حقیقت تحقیقات کے بعد ہی سامنے آسکے گی۔






*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْر...
02/05/2026

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️🌷*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🤍*♥️🌷

❤یوم الجمعہ ❤
01/05/2026

❤یوم الجمعہ ❤

Address

Small Estate#1 Near Shesh Mehal Marriage Hall Gujranwala
Gujranwala
50250

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Quran Islamic Institute مدرسہ دارالقرآن جامع مسجد زینب گوجرانوالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category