Quran o Hadees Pakistan

Quran o Hadees Pakistan اس پر فتن دور میں قرآن و حدیث کی خالص دعوت پہنچانے کے لی?

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
دین محمدی صلیٰ اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم سے محبت رکھنے والے خوش نصیب احباب گرامی آپ سے درخواست ھے کہ فتنوں کے اس دور میں جہاں ھر طرف برائی اور بےحیائی عام ھو چکی ھےآپ اس پرفتن دورمیں کتاب وسنت کی خالص دعوت کو پہنچانے کے لیئے ہمارا ساتھ دیں جتنی زیادہ دعوت پھیلے گی لوگ سنیں گے عمل کریں گے جہنم سے بچ جائیں گے تو ان شاء اللہ ہم سب کیلئے بھی نجات کا ذریعہ بن جائے گا.
آپ کے چینل کوسبسکرائب کرنے سے شئیر کرنے سے خطبات بیانات اور دروس سننے سےآپ کا کوئی نقصان نہیں فائدے ہی فائدے ہونگےبہت سارے لوگ راہ راست پر آجائیں گے۔۔۔ان شاء اللہ العظیم
آپ تمام احباب صرف الله کی رضامندی کیلئے ہمارا ساتھ دیں.اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے ۔۔۔آمین
والسلام.

03040040304

https://youtu.be/QTCpROB8yc4

یہ صرف دین اسلام ہی غلامان محمد ﷺ کو اخوت ہمدردی اور بھائی چارہ کا درس دیتا ہےاگر کوئی دوسرا مذہب دیتا ہو تو بتلا دیجئے ...
09/07/2022

یہ صرف دین اسلام ہی غلامان محمد ﷺ کو اخوت ہمدردی اور بھائی چارہ کا درس دیتا ہے
اگر کوئی دوسرا مذہب دیتا ہو تو بتلا دیجئے گا

09/02/2022

تمہاری جرت پر قربان میری بہن شیر کی بچی ہو تم۔ 🖤

واقعی تم جرت و بہادری میں خالد بن ولید ؓ ، ٹیپو سلطان کی روحانی بیٹی ہو جو تعداد سے نہیں ڈرتے تھے تم حضرت سمیہ ؓ والا جگرا رکھتی ہو جن کے ٹکڑے ہو گئے مگر مشن حق سے پیچھے نہیں ہٹیں۔ تم نے ثابت کر دیا آج کہ مسلمان حق کی خاطر جان دے دیتے ہیں مگر آنچ نہیں آنے دیتے۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
انڈ۔یا کی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کے بعد ہند۔و انتہا پسند ایک کالج کے باہر ایک دلیر مسلمان لڑکی کو حجاب پہننے پر ہراساں کر رہے ہیں ، مگر وہ شیر کی بچی اکیلی دھاڑ رہی ہے دنیا میں ایسے لوگ کم ہی ہوتے ہیں جو مخالف ہجوم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں۔❤
اگر لتا منگیشکر کے غم سے فرصت مل گئی ہو تو آج نہتی مسلمان بہادر لڑکی کے نعرہ تکبیر کی گونج بھی سن لیں۔
یا اللّٰه اس کی اور اس جیسی تمام بہنوں کی حفاظت فرما۔🤲

حیاء میری لاج ہے,یہی میری آنچ ہے,بری نظروں سے مجھے بچاتی ہے,︎سب کے دلوں میں میری عزت بڑھاتی ہے...!!❤️
14/02/2021

حیاء میری لاج ہے,
یہی میری آنچ ہے,
بری نظروں سے مجھے بچاتی ہے,
︎سب کے دلوں میں میری عزت بڑھاتی ہے...!!❤️

قرآن وحدیث لائبریری اہل علاقہ کے لیے پیش کرتا ہے کلاس معاذ بن جبل (رض) جس میں ناظرۃ القرآن اور ترجمۃ القرآن کا باقاعدہ ا...
31/12/2020

قرآن وحدیث لائبریری اہل علاقہ کے لیے پیش کرتا ہے کلاس معاذ بن جبل (رض) جس میں ناظرۃ القرآن اور ترجمۃ القرآن کا باقاعدہ اہتمام کر دیا گیا.
خواہشمند حضرات جو اپنے بچوں کو دینی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں.
موجودہ ایڈریس یا ان نمبر پر رابطہ کریں.
کچا فتو منڈ روڈ فضل ٹاؤن جامع مسجد نواب گوجرانوالہ.
03041417723
03216417723

Quran o Hadees Pakistan قرآن و حدیث پاکستان کے زیر اہتمامان شاء اللہ العظیم
10/12/2020

Quran o Hadees Pakistan
قرآن و حدیث پاکستان کے زیر اہتمام
ان شاء اللہ العظیم

Address

Gujranwala

Telephone

+923041417723

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran o Hadees Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Quran o Hadees Pakistan:

Shortcuts

Share