07/08/2026
جمعہ مبارک!
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ"
جمعہ کے اس بابرکت دن میں کثرت سے درودِ پاک پڑھیں اور اپنی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں۔
صدقے ہمارے تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما، پریشان حال لوگوں کی پریشانیاں دور کر اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین، یا رب العالمین۔