03/06/2026
*📢 Summer Camps Allowed in Punjab Schools 2026*
پنجاب بھر کے تمام پرائیویٹ اور پبلک سکولز میں سمر کیمپ کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سمر کیمپ یکم جون سے 30 جون تک جاری رہیں گے جبکہ ٹائمنگ صبح 7 بجے سے 10 بجے تک ہوگی۔ یہ اجازت تمام کلاسز کے لیے ہوگی۔
**istan 😎☀️🤗