19/05/2026
الحمدللہ!
آج بروز منگل، 19 مئی 2026ء، میں شعبۂ درسِ نظامی کے طلبہ کے علومِ عصریہ کے ماہانہ امتحانات کا انعقاد ہوا۔
دینی و عصری علوم کا حسین امتزاج ہی ایک متوازن، باصلاحیت اور مؤثر نسل کی تعمیر کی ضمانت ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو علمِ نافع، عملِ صالح اور امتحانات میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔