17/09/2026
پہلی سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرس 12۔9۔2026
جامعتہ المجدد کے زیر اہتمام کی خوب صورت تصویری جھلکیاں جس میں روزانہ کی بنیاد پر پورا ماہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت کے مختلف پہلوؤں پر اساتذہ کرام اور طلباء نے دروس دیے اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو درود شریف کے نظر انے پیش کیے گئے۔