02/01/2026
#چار #سال… #اعتماد کا #سفر
اور ایک تحفہ اُن بچوں کے نام جنہیں سہارے کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔
الحمدللہ! بفضل خداوندی #دی #سکالرز #سائنس #سکول کو #آج #چار #سال مکمل ہو گئے ہیں۔ان چار برسوں میں ہمیں والدین کے اعتماد، اساتذہ کی محنت اور بچوں کی کامیابیوں کا قیمتی سرمایہ ملا۔ ان چار برسوں میں ہم نے یہ سیکھا کہ
تعلیم صرف پڑھانے کا نام نہیں
بلکہ ذمہ داری، احساس اور خدمت کا تقاضا بھی ہے۔لہذا اسی سوچ کے تحت ایک #باپ #کی #حیثیت سے #دی #سکالرز #سائنس #سکول یتیم بچوں کیلیے مکمل فری ایجوکیشن کا اہتمام کر رہا ہے،تا کہ کوئی بھی یتیم بچہ معیاری تعلیم سے محروم نہ رہے۔یہ اقدام خالصتاً رضائے الہٰی کی بنیاد پر ہےتاکہ یتیمی کسی بچے کی معیاری تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہ بنے۔
مطلوبہ دستاویزات
•والدکا ڈیتھ سر ٹیفکیٹ
•بچے کا ب فارم
شکریہ
،منجانب
دی سکالرز سائنس سکول
سٹیپ ٹووڑز سکالرز
09/11/2025
18/10/2025