Prof M Zahid

Prof M Zahid

Share

Allah hu Akbar
My whole teaching/preaching is all about Islam and Islamic fundamentals.

09/11/2023

میرا پیارا بیٹا عبدالسمیع ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے۔

20/07/2023

I have reached 800 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

11/07/2023

ویڈیو کے آخر میں کلمہ طیبہ لکھا ہوا ہے۔ اسے غور سے دیکھیے اور لکھئے ۔ جب تک لکھیں گے نہیں تب تک لکھنا نہیں آئے گا۔
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کیجئے۔ شاید آپ کے شیئر کرنے سے کسی کو کلمہ طیبہ لکھنا آجائے۔

04/07/2023

بلاؤں کو ٹالنے اور شیطانی حملوں سے بچنے کا آزمودہ وظیفہ

28/06/2023

غور سے سنیے اور اپنے آپ کو پہچانیے۔

Send a message to learn more

17/06/2023

قربانی کے جانور کے لئے دوندا ہونا ضروری ہے۔
پکے کھیرےکا کوئی چکر نہیں
کسی بھی جانور کی عمر سال، دوسال اور پانچ سال کا کوئی اعتبار نہیں
سوائے بھیڑ کے جذعہ کے

17/06/2023

قربانی کے لئے ایسا جانور مت خریدیں جس میں یہ عیوب اور نقائص ہوں ۔

Such animals are not permissible for sacrifice.

31/05/2023

جن حالات میں دین پر عمل کرنا مشکل ہوجائے جو ان حالات میں نیکی پر ڈٹ جائے گا اسے پچاس صحابہ کے برابر اجر ملے گا

28/05/2023

ایمان کیا ہے؟
ہم میں سے ہر کوئی اپنا جائزہ لے کہ کیا وہ مومن ہے۔

23/03/2023

آئیے رمضان المبارک کو قبولیت والا بنائیں

11/10/2022

گناہ چھوڑ دینا بھی نیکی ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Gujranwala