21/03/2026
Space for Everyone
21/03/2026
28/02/2026
14/02/2026
World space week celebration 2025 🎉
Space Education & Awareness Drive World Space Week
18/10/2025
Happy moment for Pakistan
A new star in the sky for a brighter Pakistan
Here is HS-1 lesson
Please find printable lesson to celebrate HS-1 launching in the classroom.
https://drive.google.com/file/d/1CVo-04YpYfeOuyfT-JxWBe7kWlytjKpj/view?usp=drivesdk
Space Education & Awareness Drive
15/10/2025
𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡’𝗦 𝗙𝗜𝗥𝗦𝗧 𝗛𝗬𝗣𝗘𝗥𝗦𝗣𝗘𝗖𝗧𝗥𝗔𝗟 𝗦𝗔𝗧𝗘𝗟𝗟𝗜𝗧𝗘 (𝗛𝗦-𝟭) 𝗦𝗘𝗧 𝗧𝗢 𝗟𝗔𝗨𝗡𝗖𝗛, 𝗕𝗢𝗢𝗦𝗧𝗜𝗡𝗚 𝗨𝗥𝗕𝗔𝗡 𝗗𝗘𝗩𝗘𝗟𝗢𝗣𝗠𝗘𝗡𝗧 𝗔𝗡𝗗 𝗖𝗟𝗜𝗠𝗔𝗧𝗘 𝗥𝗘𝗦𝗜𝗟𝗜𝗘𝗡𝗖𝗘
Islamabad, 15 October 2025:
The Space and Upper Atmosphere Research Commission (𝗦𝗨𝗣𝗔𝗥𝗖𝗢) proudly announces the upcoming launch of 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻’𝘀 𝗳𝗶𝗿𝘀𝘁 𝗛𝘆𝗽𝗲𝗿𝘀𝗽𝗲𝗰𝘁𝗿𝗮𝗹 𝗦𝗮𝘁𝗲𝗹𝗹𝗶𝘁𝗲 (𝗛𝗦-𝟭) from the 𝗝𝗶𝘂𝗾𝘂𝗮𝗻 𝗦𝗮𝘁𝗲𝗹𝗹𝗶𝘁𝗲 𝗟𝗮𝘂𝗻𝗰𝗵 𝗖𝗲𝗻𝘁𝗿𝗲 (𝗝𝗦𝗟𝗖), 𝗖𝗵𝗶𝗻𝗮, scheduled for 19 October 2025.
This landmark mission represents a transformative milestone in Pakistan’s national space programme, propelling the country into a new era of advanced space-based applications in 𝗮𝗴𝗿𝗶𝗰𝘂𝗹𝘁𝘂𝗿𝗲, 𝗱𝗶𝘀𝗮𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗺𝗮𝗻𝗮𝗴𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁, 𝘂𝗿𝗯𝗮𝗻 𝗱𝗲𝘃𝗲𝗹𝗼𝗽𝗺𝗲𝗻𝘁, and 𝗲𝗻𝘃𝗶𝗿𝗼𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁𝗮𝗹 𝗺𝗼𝗻𝗶𝘁𝗼𝗿𝗶𝗻𝗴.
In the 𝗮𝗴𝗿𝗶𝗰𝘂𝗹𝘁𝘂𝗿𝗲 𝘀𝗲𝗰𝘁𝗼𝗿, HS-1 will enable precision farming through high-resolution hyperspectral data acquisition and calibration. The satellite will provide detailed insights into crop health, soil moisture, and irrigation patterns — enhancing yield estimation by 𝟭𝟱–𝟮𝟬% and contributing significantly to 𝗳𝗼𝗼𝗱 𝘀𝗲𝗰𝘂𝗿𝗶𝘁𝘆.
For 𝘂𝗿𝗯𝗮𝗻 𝗱𝗲𝘃𝗲𝗹𝗼𝗽𝗺𝗲𝗻𝘁, the satellite’s cutting-edge sensors will help monitor environmental changes, map infrastructure, and assess urban growth patterns. By capturing unique spectral signatures of man-made structures, HS-1 will support sustainable city planning, land-use assessment, and efficient resource management.
In 𝗲𝗻𝘃𝗶𝗿𝗼𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁𝗮𝗹 𝗺𝗼𝗻𝗶𝘁𝗼𝗿𝗶𝗻𝗴 and 𝗱𝗶𝘀𝗮𝘀𝘁𝗲𝗿 𝗺𝗮𝗻𝗮𝗴𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁, HS-1 will serve as a vital tool for early warning and rapid response. Its advanced imaging capabilities will aid in flood prediction, landslide tracking, and geo-hazard assessment, particularly across the 𝗞𝗮𝗿𝗮𝗸𝗼𝗿𝗮𝗺 𝗛𝗶𝗴𝗵𝘄𝗮𝘆 and 𝗻𝗼𝗿𝘁𝗵𝗲𝗿𝗻 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻. The satellite will also enhance post-disaster assessment, transportation network analysis, and water resource modeling — providing timely data on floods, earthquakes, deforestation, and land degradation.
The integration of 𝗛𝗦-𝟭 into Pakistan’s expanding remote sensing fleet — comprising 𝗣𝗥𝗦𝗦-𝟭 (launched Jul 2018), 𝗘𝗢-𝟭 (launched Jan 2025), and 𝗞𝗦-𝟭 (launched Jul 2025) — will significantly strengthen the nation’s space-based infrastructure. The mission aligns with the 𝗡𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗦𝗽𝗮𝗰𝗲 𝗣𝗼𝗹𝗶𝗰𝘆 and 𝗦𝗨𝗣𝗔𝗥𝗖𝗢’𝘀 𝗩𝗶𝘀𝗶𝗼𝗻 𝟮𝟬𝟰𝟳, which aim to position Pakistan at the forefront of space technology and innovation for sustainable national development.
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ (HS-1) لانچ کے لیے تیار، شہری ترقی اور ماحولیاتی استحکام میں مددگار
اسلام آباد، 15 اکتوبر 2025:
اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (SUPARCO) فخریہ اعلان کرتا ہے کہ پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ (HS-1) چین کے جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر (JSLC) سے 19 اکتوبر 2025 کو لانچ کیا جائے گا۔
یہ تاریخی مشن پاکستان کے قومی خلائی پروگرام میں ایک انقلابی سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جو ملک کو جدید خلائی ٹیکنالوجی کے اس دور میں داخل کرے گا جہاں زراعت، آفاتِ سماوی سے نمٹنے، شہری منصوبہ بندی اور ماحولیاتی نگرانی جیسے اہم شعبوں میں سیٹلائٹ ڈیٹا کلیدی کردار ادا کرے گا۔
زرعی شعبے میں، HS-1 سیٹلائٹ جدید ہائپر اسپیکٹرل ڈیٹا کے ذریعے پریسژن فارمنگ کو ممکن بنائے گا۔ یہ سیٹلائٹ فصلوں کی صحت، مٹی کی نمی، اور آبپاشی کے پیٹرن سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کرے گا، جس سے فصل کی پیداوار میں 15 سے 20 فیصد تک اضافہ اور غذائی تحفظ میں خاطر خواہ بہتری ممکن ہوگی۔
شہری ترقی کے لیے، سیٹلائٹ کے جدید سینسر ماحولیاتی تبدیلیوں کی نگرانی، انفراسٹرکچر میپنگ اور شہری پھیلاؤ کا تجزیہ کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔ یہ مصنوعی ڈھانچوں کے منفرد اسپیکٹرل سگنیچر حاصل کرکے پائیدار شہری منصوبہ بندی، زمین کے استعمال کے تجزیے اور وسائل کے مؤثر انتظام میں معاون ثابت ہوگا۔
ماحولیاتی نگرانی اور قدرتی آفات کے انتظام کے شعبوں میں، HS-1 ایک اہم اوزار کے طور پر کام کرے گا جو پیشگی انتباہ اور تیز ردِعمل میں مدد دے گا۔ یہ سیٹلائٹ سیلاب کی پیش گوئی، زمین کھسکنے (لینڈ سلائیڈز) کی نگرانی اور جغرافیائی خطرات کے تجزیے میں کلیدی کردار ادا کرے گا، خاص طور پر قراقرم ہائی وے اور شمالی پاکستان کے علاقوں میں۔ یہ سیٹلائٹ آفات کے بعد نقصان کے جائزے، ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے تجزیے، اور آبی وسائل کی منصوبہ بندی میں بھی مدد فراہم کرے گا، تاکہ سیلاب، زلزلے، جنگلات کی کٹائی اور زمین کے بگاڑ سے متعلق بروقت معلومات حاصل کی جا سکیں۔
ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کی شمولیت سے پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ نظام مزید مضبوط اور مؤثر ہو جائے گا۔ اس سے پہلے PRSS-1 (جولائی 2018)، EO-1 (جنوری 2025) اور KS-1 (جولائی 2025) جیسے سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیجے جا چکے ہیں۔ یہ مشن قومی خلائی پالیسی اور سپارکو کے وژن 2047 کے عین مطابق ہے، جس کا مقصد پاکستان کو خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی یافتہ ممالک کی صف میں لانا اور ملکی ترقی کے لیے خلائی وسائل کو مؤثر انداز میں بروئے کار لانا ہے۔
12/10/2025
گوجرانوالہ میں پاک اسپیس کڈذ کے زیر اہتمام عالمی خلائی ہفتہ منایا گیا – ادب دنیا رائٹرز کلب گوجرانوالہ میں پاک اسپیس کڈذ کے زیر اہتمام عالمی خلائی ہفتہ منایا گیا جس میں بچوں نے قرآت ، اسپیچ ، پوسٹر اور ماڈل میکنگ میں حصہ لیا ۔ طلباءو طالبات نے اپنی قائدانہ صل...
11/10/2025
World Space Week Space Education & Awareness Drive