Allama Shahzaib Mustafai

Allama Shahzaib Mustafai

Share

Muhammad Shahzaib Mustafai, founder and chairman of Tehreek e Fikr e Deen e Mustafa

05/12/2024

منقبت بَحضورِ خلیفہِ اوّل امیر المومنین سیدنا ابوبکرالصدیق رَضِی اللّہ تعالٰی عنہ

اے نبی کے جانشینِ اوّلیں تم پر سلام
ناز بردارِ مزاجِ شاہِ دیں تم پر سلام

ثانئِ اثنین اے محبوبِ داور کے رفیق
جانثارِ رحمتُ لِّلعالمیں تم پر سلام

وقت کےکذّاب کوکیسےکُچل کےرکھدیا
حافظِ ناموسِ ختمُ المُرسلیں تم پرسلام

اے امامُ الاصفیا سرمایۂِ مہر و وفا
کجکلاہِ کِشور صِدق ویقیں تم پر سلام

اے اسیرِ حلقۂِ زلفِ مُعنبّر مرحبا
اے شہیدِ ہر دوچشمِ نرگسیں تم پر سلام

بلبلِ گلزار معنٰی گُلبنِ طُوبائے نور
اے بہارِ گلشنِ اہلِ یقین تم پر سلام

سرمۂِ چشمِ غزالاں تیری تربت کا غُبار
اے مکینِ قصرِ فردوسِ بریں تم پر سلام

باعثِ تسکینِ قلبِ خَستگاں نظرِ کرم !
غمگسار و مونسِ جانِِ حزیں تم پر سلام

نسبتِ صدیق اکبر سے ہوں ثاقب سرفراز
گر چہ اس اعزاز کے قابل نہیں تم پرسلام

20/11/2024

*وہی اقبالؔ جس کو ناز تھا کل خوش مزاجی پر*
*فراق طیبہ میں رہتا ہے اب رنجیدہ رنجیدہ*

*محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*

Photos from Allama Shahzaib Mustafai's post 19/11/2024

ہجرہ شاہ مقیم میں منعقدہ اسوۂِ رسول ﷺ کانفرنس کا عکسی منظر نامہ

Photos from Allama Shahzaib Mustafai's post 18/11/2024

چوچک ( رینالہ خورد ) میں المصطفے اسلامک سنٹر کے سنگِ بنیاد کے موقع پر منعقدہ تقریب کے عکس بند مناظر

Photos from Allama Shahzaib Mustafai's post 16/11/2024

مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں منعقدہ بابا فرید فری آئی کیمپ کے تیسرے روز کے عکس بند مناظر
آج تقریبا چار ہزار مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور تین سو چار آپریشن کئے گئے
حاجی عبد الرزاق میموریل ٹرسٹ کے تعاون سے لگایا گیا یہ فری کیمپ آج بحمدہ تعالی اختتام پذیر ہوا
مجموعی طور پر 961 لوگوں کا آپریش کیا گیا اور تقریبا 9 ہزار لوگوں کا چیک اپ ہوا ٹرسٹ ممبران ، ڈاکٹرز ،منتظمین اور خدمت گزاروں کے لئے ڈھیروں دعائیں اور نیک جذبات

Photos from Allama Shahzaib Mustafai's post 15/11/2024

مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں منعقدہ بابا فرید فری آئی کیمپ کے پہلے روز کے عکس بند مناظر
آج تقریبا دو ہزار مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور تین سو آٹھ آپریشن کئے گئے
حاجی عبد الرزاق میموریل ٹرسٹ کے تعاون سے لگایا گیا یہ فری کیمپ مزید دو روز جاری رہے گا

Photos from Allama Shahzaib Mustafai's post 12/11/2024

ایبٹ آباد میں منعقدہ ختمِ نبوت کانفرنس کے دل نشین مناظر

12/11/2024

Kamyabi or sukoon ka wazifa

Want your school to be the top-listed School/college in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Street No 7
Gujranwala