08/12/2024
*کلاس نہم SNC کورس الرٹ*
کلاس نہم کا نیا SLOs بیسڈ کورس PCTB نے فائنل کر لیا ہے جو اگلے ہفتے پرنٹنگ کے لیے بھیج دیا جائے گا۔
انشاءاللہ جنوری یا فروری کے شروع میں کتابیں مارکیٹ میں دستیاب ہونگی۔
ایک اہم Development یہ ہے کہ نہم کی ریاضی سائنس اور آرٹس دونوں کے لیے ایک ہی ہو گی۔