Math solution with Atif Ashraf

Math solution with Atif Ashraf need you any Help Gujranwala

28/03/2025
26/03/2025

احساسِ توبہ ایک لطیف نکتہ

ہمارے مشاہدے میں یہ چیز شامل ہے کہ ہم دیکھتے ہیں کہ ایک چھوٹا بچہ جسے والدین نے کیچڑ میں کھیلنے سے منع کیا ہوا ہے، یا احتیاط کرنے کا کہا ہوا ہے. پر وہ اپنی نادانی اور اس کھیل کی مستی میں خود کو گندہ اور میلا کر دیتا ہے، چوٹ پہنچا دیتا ہے، زخمی ہوجاتا ہے، یا نقصان کر دیتا ہے. والدین کی نہیں سنتا، جیسا اس کو کہا جاتا ہے ویسے نہیں کرتا، پھر جب اس سے وہ نقصان ہو جاتا ہے، اور وہ نافرمانی کر دیتا ہے، تو وہ روتا ہوا ڈرتا ہوا اپنے والدین کے پاس آکر معصوم سی صورت بنا کر آہستہ اور دبے آواز میں کہتا کہ فلاں معاملہ ہوگیا، غلطی ہوگئی، نقصان کر دیا.
اب والدین اسے اپنے سینے سے لگا کر پیار دیتے ہیں، اور پیار سے اس کی غلطی کو بھول جاتے ہیں معاف کر دیتے ہیں.

یہی معاملہ توبہ کا ہے. ایسے ہی ہم نے توبہ کرنی ہے، اپنی غلطی کو تسلیم کرنا ہے، مان لینا ہے کہ یا اللہ ہم سے غلطی ہو گئی، ہم اپنا نقصان کر بیٹھے ہیں، خود کو ضائع کر بیٹھے ہیں، ہم سے جو بھی ہو جائے پھر بھی رجوع تو ہم نے اللہ کی طرف ہی کرنا ہے. اور اللہ ہمارے گندے میلے گناہوں سے بھرے چہرے کو صاف کر دیتا ہے، ہمیں دھو کر پاک صاف کر لیتا ہے. اپنے پیار اور شفقت سے نوازتا ہے. (غفور الرحیم ہے)

تو جس عمل پر آپ سزا کے حق دار تھے، آپ کو سزا ملنی چاہیے تھی، توبہ کی برکت سے وہی عمل آپ کا قرب کا ذریعہ بن گیا، شفقت اور مہربانی حاصل کرنے کا سبب ہوگیا. آپ کو توبہ کی وجہ سے قرب نصیب ہوگیا.

بس توبہ کا عمل کبھی ترک نہ کریں، جو بھی ہو، جیسے بھی واپس اللہ کی طرف رجوع کریں جتنا جلدی رجوع کریں گے اتنا زیادہ پیار اور شفقت ملے گی.
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں معاف فرمائے ۔
اور معافی مانگنے والا بنائے اور معاف کرنے والا بنائے ۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں استقامت آتا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔🤲

ضرورت مند افراد what's app 03431791002پے رابط کر سکتے ہے
16/08/2024

ضرورت مند افراد what's app 03431791002پے رابط کر سکتے ہے

09/05/2024

What is the best method to prepare PPSC Exam?

12/02/2024
22/08/2023

Alhamdulila!
9th class ka result 100% .

08/07/2022
08/07/2022
07/07/2022
20/03/2022

Address

Hasan
Gujranwala

Telephone

+923414510284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Math solution with Atif Ashraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Math solution with Atif Ashraf:

Shortcuts

Share

Category