Mentor Academy of sciences and computer courses

Mentor Academy of sciences and computer courses Arslan Aslam
03446196876

21/03/2024
پری میڈیکل کے سٹوڈنٹس  عموماً یہ سمجھتے ہیں کہ اگر انکا ایڈمیشن MBBS یا BDS میں نہیں ہوا تو انکے پاس میڈیکل کی کوئی اور ...
17/09/2023

پری میڈیکل کے سٹوڈنٹس عموماً یہ سمجھتے ہیں کہ اگر انکا ایڈمیشن MBBS یا BDS میں نہیں ہوا تو انکے پاس میڈیکل کی کوئی اور فیلڈ باقی نہیں بچتی جس میں ایک روشن مستقبل کی ضمانت مل سکے تو ان بچوں اور انکے والدین تک یہ میسیج پہنچا دیں کہ میڈیکل کی فیلڈ کے یہ ڈیپارٹمنٹ بھی بہترین ہیں۔

لاہور بورڈ نے میٹرک و انٹرمیڈیٹ کا Passing Criteria ریوائز کر دیا۔ نوٹیفیکیشن جاری2023 کے طلبہ خوش قسمت رہے ہیں کہ سائنس...
17/09/2023

لاہور بورڈ نے میٹرک و انٹرمیڈیٹ کا Passing Criteria ریوائز کر دیا۔

نوٹیفیکیشن جاری

2023 کے طلبہ خوش قسمت رہے ہیں کہ سائنس سبجیکٹس میں فرسٹ ،سیکنڈ پیپر اور پریکٹیکل میں 33% نمبر لے کر اوور آل پاس قرار پائے نئے سال میں طلبہ کے لیے فرسٹ، سیکنڈ تھیوری میں 33%نمبر حاصل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے اور پریکٹیکل کے نمبر شامل کرکے اوور آل پاس قرار پاٸیں گے اگر کسی تھیوری پیپر 1 یا 2 میں 33 % سے کم ہوں گے تو اس کا دوبارہ امتحان دینا ہو گا اگر تھیوری کے دونوں پیپرز میں 33% نمبر لیکن پریکٹیکل کے ملا کر 33% نہیں بن رہے تو صرف پریکٹیکل کا امتحان دوبارہ دینا پڑے گا

  Student of Mentor Academy getting    from   &   Education M.B.Din.
09/09/2023

Student of Mentor Academy getting from & Education M.B.Din.

الحمداللہ ضلع بھر میں میٹرک کے امتحان میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر DPO منڈی بہاوالدین نے   کی طالب علم   کو   دیا۔ اللّہ...
15/08/2023

الحمداللہ ضلع بھر میں میٹرک کے امتحان میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر DPO منڈی بہاوالدین نے کی طالب علم کو دیا۔ اللّہ پاک اسی طرح مزید کامیابیاں اور کامرانیاں عطاء فرمائے۔ آمین۔

14 August. Pakistan independence day.
13/08/2023

14 August. Pakistan independence day.

  الحمداللہ
13/08/2023

الحمداللہ

الحمداللہ
13/08/2023

الحمداللہ

الحمدللہ میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی اعلاقہ بھر میں نمبر 1 ۔ضلع میں فرسٹ پوزیشن . 1067/1100آپکے بچوں کے روشن مستق...
01/08/2023

الحمدللہ میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی اعلاقہ بھر میں نمبر 1 ۔
ضلع میں فرسٹ پوزیشن . 1067/1100
آپکے بچوں کے روشن مستقبل اور رزلٹ کی زمانت دینے والا واحد ادارہ
نزد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک جانو کلاں


ایم ڈی کیٹ 2023 کے ٹیسٹ میں شرکت کے لیے آن لائن رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31جولائی 2023 ہے-
24/07/2023

ایم ڈی کیٹ 2023 کے ٹیسٹ میں شرکت کے لیے آن لائن رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31جولائی 2023 ہے-

Address

Near Govt. Girls High School Chak Jano Kalan
Gujral
50400

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:00
Tuesday 14:00 - 18:00
Wednesday 14:00 - 18:00
Thursday 14:00 - 18:00
Friday 15:00 - 18:00
Saturday 14:00 - 18:00

Telephone

+923446196876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mentor Academy of sciences and computer courses posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mentor Academy of sciences and computer courses:

Shortcuts

Share

Category