Jamia Islamia Quran Complex

Jamia Islamia Quran Complex Jamia Islamia Quran Complex is an educational institution which offer religious education (Dars e Ni

جامعہ اسلامیہ القران کمپلیکس گجرات کا اعزازجامعہ اسلامیہ القران کمپلیکس گجرات کے ہونہار طالب علم محمد ذیشان حیدر بن اللہ...
17/04/2025

جامعہ اسلامیہ القران کمپلیکس گجرات کا اعزاز
جامعہ اسلامیہ القران کمپلیکس گجرات کے ہونہار طالب علم محمد ذیشان حیدر بن اللہ بخش کی نظام المدارس کے تحت اشھادۃ العالمیۃ االسنۃ الثانیۃ میں پاکستان بھر میں تیسری پوزیشن

سید سجاد حسین شاہ کے ختم قل دتیوال ( گجرات ) میں عکس بند کیے گے چند مناظر ؛ جس میں خصوصی خطاب علامہ ریحان الرشید قادری ص...
17/05/2022

سید سجاد حسین شاہ کے ختم قل دتیوال ( گجرات ) میں عکس بند کیے گے چند مناظر ؛

جس میں خصوصی خطاب علامہ ریحان الرشید قادری صاحب (نائب مہتمم جامعہ اسلامیہ قرآن کمپلیکس) نے فرمایا ؛ 👇👇👇

10/05/2022
جگرگوشہ حضور شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری ڈاکٹر حیسن محی الدین قادری کا جامعہ اسلامیہ قرآن کمپلیکس کا وزٹ۔...
19/03/2019

جگرگوشہ حضور شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری ڈاکٹر حیسن محی الدین قادری کا جامعہ اسلامیہ قرآن کمپلیکس کا وزٹ۔ ادارے کی خدمات کو سراہا اور ترقی کےلیے خصوصی دعا فرمائی۔

پروفیسر مظہر حسین قادری صاحب (مہتمم جامعہ اسلامیہ قرآن کمپلیکس گجرات) عالمی میلاد کانفرنس کی fund raising کمیٹی کے نائب ...
06/05/2018

پروفیسر مظہر حسین قادری صاحب (مہتمم جامعہ اسلامیہ قرآن کمپلیکس گجرات) عالمی میلاد کانفرنس کی fund raising کمیٹی کے نائب صدر کی حیثیت سے بہترین کارکردگی پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب سے excellence awardحاصل کرتے ہوئے.

اللہ رب العزت کے فضل و کرم اور آقاﷺ کے نعلین پاک کے تصدق سے ہم اس سال سے درس نظامی کی کلاسز کا آغاز کر رہے ہیں۔مڈل کے بع...
08/08/2016

اللہ رب العزت کے فضل و کرم اور آقاﷺ کے نعلین پاک کے تصدق سے ہم اس سال سے درس نظامی کی کلاسز کا آغاز کر رہے ہیں۔مڈل کے بعد 9 سالہ اور میٹرک کے بعد 7 سالہ یہ درس نظامی کا کورس مکمل فری کروایا جائے گا۔ اور درس نظامی کے ساتھ ساتھ ان طلباء کو LLB یا (DHMS(Diploma in Homeopathic Medicine & Surgery کی ڈگری بھی مکمل کروائی جائے گی۔تاکہ فارغ التحصیل ہونےکے بعد یہ طلباءوکالت یا ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو اپنا profession بنائیں اور اللہ اور اس کے رسولﷺ کے دین کی خدمت بےلوث ہوکر کریں۔

#جامعہـاسلامیہـقرآنـکمپلیکسـگجرات

31/05/2016

Address

Quran Complex Allah Lok Colony GT Road
Gujra
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Islamia Quran Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Islamia Quran Complex:

Shortcuts

Share

Category