AL-Habib Online Quran Academy

AL-Habib Online Quran Academy Education

30/08/2026
09/07/2026

کمال کردیا ماشاءاللہ۔۔

08/05/2026

میں گلاب ہو گیا ہوں آقا تیری نعت پڑھتے پڑھتے ۔
حافظ طاہر بلال چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے فرذند کی خوبصورت آواز میں کلام پیش خدمت ہے

شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب نور اللہ مرقدہ کی نمازِ جنازہ چارسدہ  میں ادا کر دی گئی، جس میں ہزاروں اف...
05/05/2026

شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب نور اللہ مرقدہ کی نمازِ جنازہ چارسدہ میں ادا کر دی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
علاقے کی فضا سوگوار رہی، ہر آنکھ اشکبار تھی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

05/05/2026

ہم یتیم ہو گئے
وہ علم کا سورج تھا، روشنی بانٹتا رہا،
ہر دل میں چراغِ ہدایت جلاتا رہا…

وہ صرف استاد نہ تھا، ایک سایۂ شفقت تھا،
ہر طالبِ علم کے دل کا ایک مضبوط رشتہ تھا…
آج وہ چلا گیا، تو فضا بھی اداس ہے،
مدرسے کی دیواروں پر جیسے غم کی پیاس ہے…
وہ درسگاہ، وہ حلقہ، وہ نورانی محفلیں،
اب ڈھونڈتی ہیں اسے، وہ بکھری ہوئی محفلیں…
اے اللہ! یہ کیسی جدائی کا وقت آیا،
ہمیں صبر دے، کہ دل نے بہت کچھ کھویا…
ہم واقعی یتیم ہو گئے اے ربِ کریم
اللہ موصوف کے تمام کوششوں کو قبول فرما

05/05/2026

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب چارسدہ میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ش-ہید

04/04/2026

ختم قران کے موقع پہ

Address

Punjab, Gujar Khan
Gujar Khan
47910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Habib Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share