Gentry College Gujar khan

Gentry College Gujar khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gentry College Gujar khan, Campus Building, G. T Road, Gujar Khan.

25/09/2026
پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام 4 سمسٹر محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے
25/09/2026

پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام 4 سمسٹر محدود نشستوں پر داخلہ جاری ہے

جینٹری کالج کے انٹرمیڈیٹ راولپنڈی بورڈ کے پوزیشن ہولڈر  اور پاس ہونے والے تمام طلبہ و طالبات کو مبارک باد جینٹری گرلز کا...
24/09/2026

جینٹری کالج کے انٹرمیڈیٹ راولپنڈی بورڈ کے پوزیشن ہولڈر اور پاس ہونے والے تمام طلبہ و طالبات کو مبارک باد جینٹری گرلز کالج کی پرنسپل میڈم غلام زہرہ، وائس پرنسپل میڈم ارم کیانی، جینٹری کالج سوہاوہ کے وائس پرنسپل مجتبٰی انجم، میڈم دیبا رانی، جبر کیمپس کے آفتاب خواجہ، حافظ وقار اور گوجرخان بوائز کیمپس کے وائس پرنسپل راجہ محمد عمیر کو بھی مبارک باد بلاشبہ یہ شاندار نتائج اساتذہ کرام کی انتھک محنت کا ثمر ہیں۔

جینٹری گرلز کالج گوجرخان انٹرمیڈیٹ راولپنڈی بورڈ شاندار نتائج
23/09/2026

جینٹری گرلز کالج گوجرخان انٹرمیڈیٹ راولپنڈی بورڈ شاندار نتائج

جینٹری کالج سوہاوہ انٹرمیڈیٹ راولپنڈی بورڈ شاندار نتائج
23/09/2026

جینٹری کالج سوہاوہ انٹرمیڈیٹ راولپنڈی بورڈ شاندار نتائج

 #الحمدللہ پنجاب یونیورسٹی نے جینٹری کالج آف کامرس اینڈ سائنس گوجرخان کو 20 مضامین میں ایسوسی ایٹ ڈگری سمسٹر سسٹم کے الح...
22/09/2026

#الحمدللہ پنجاب یونیورسٹی نے جینٹری کالج آف کامرس اینڈ سائنس گوجرخان کو 20 مضامین میں ایسوسی ایٹ ڈگری سمسٹر سسٹم کے الحاق میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی ہے طلبہ و طالبات 2 سال میں 4 سمسٹر مکمل کر کے ڈگری حاصل کر سکیں گے اور اسکے بعد بی ایس کے 5 ویں سمسٹر میں داخلہ لے سکتے ہیں

راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23،ستمبر کو کرے گا امتحان دینے والے تمام طلبہ و طالبات کے لیے نیک خواہ...
22/09/2026

راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23،ستمبر کو کرے گا امتحان دینے والے تمام طلبہ و طالبات کے لیے نیک خواہشات اور دعائیں

Address

G. T Road
Gujar Khan
47850

Telephone

0513513666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gentry College Gujar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share