Jinnah Institute of Education

Jinnah Institute of Education Jinnah Institute Of Education
Jinnah Institute is British Council's Official Registration Centre For Jinnah Institute of Education Gujar Khan is name of trust.

03/08/2026

📢 لاہور بورڈ کا ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ سے متعلق اہم اعلان (سالانہ امتحان 2026)

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کے لیے ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اہم نکات:

🔹 بورڈ طلبہ کو روایتی (ہارڈ کاپی) رزلٹ کارڈ بذریعہ ڈاک ارسال نہیں کرے گا۔

🔹 ریگولر طلبہ اپنے متعلقہ تعلیمی ادارے کے لاگ اِن کے ذریعے ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ حاصل کر سکیں گے۔

🔹 پرائیویٹ طلبہ بورڈ کی ویب سائٹ سے اپنا ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ PDF فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔

🔹 طلبہ اپنے ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ کا 100 گرام سفید کاغذ پر رنگین (Color) پرنٹ حاصل کر کے اسے بطور اصل رزلٹ کارڈ استعمال کر سکتے ہیں، جو تمام تعلیمی اداروں اور سرکاری مقاصد کے لیے قابلِ قبول ہوگا۔

📌 تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ نتائج کے اعلان کے بعد اپنا ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ بروقت بورڈ کی ویب سائٹ یا اپنے متعلقہ تعلیمی ادارے سے حاصل کریں۔

03/08/2026

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ شیڈول 2026

📢 دسویں جماعت: 6 اگست 2026
📢 نویں جماعت: 2 ستمبر 2026
📢 بارہویں جماعت (سیکنڈ ایئر): 23 ستمبر 2026
📢 گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر): 22 اکتوبر 2026

نوٹ:
جن طلبہ و طالبات کی میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 6 اکتوبر 2026 سے شروع ہوں گے۔

جن طلبہ و طالبات کی انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 3 نومبر 2026 سے شروع ہوں گے۔

Admissions are open.Computer Courses,  Spoken English Club, IELTS Tution Classes for all subjects.Classes are conducted ...
19/04/2026

Admissions are open.

Computer Courses, Spoken English Club, IELTS
Tution Classes for all subjects.

Classes are conducted at separate timings for boys and girls.
Special discounts for the children of martyrs and deserving students.

جناح انسٹیٹیوٹ کی خصوصیات۔
لڑکوں اور لڑکیوں کے الگ الگ اوقات۔
شہداء کے بچوں اور ضرورت مند طلبہ کے لیے خصوصی پیکیج۔
Contact. 0332 8516161 / 0300 9504728

https://share.google/v76EcgygdmWUBOOGO

IELTS success stories of Jinnah Institute`s students.
11/05/2025

IELTS success stories of Jinnah Institute`s students.

Admission Open.Spoken English، Computer CoursesSeprate timing for boys and girls.Girls. 8:30am to 1:00pmBoys. 1:30am to ...
03/05/2025

Admission Open.

Spoken English، Computer Courses

Seprate timing for boys and girls.
Girls. 8:30am to 1:00pm
Boys. 1:30am to 5:00pm

گوجرخان کا واحد تعلیمی ادارہ جہاں مخلوط تعلیم کا کوئی تصور ہی نہیں۔ جہاں صبح صرف لڑکیوں اور 1:00 بجے کے بعد لڑکوں کو پڑھایا جاتا ہے

UK Hiring Skilled Worker March 2025: Eligibility Requirements & Step-by-Step Application Process
20/03/2025

UK Hiring Skilled Worker March 2025: Eligibility Requirements & Step-by-Step Application Process

The United Kingdom proceeds to draw in the best ability from around the world, and the Gifted Laborer visa may be a key pathway that permits UK managers to

15/07/2024
میٹرک میں اگر آپ کے مارکس 600 سے  900 تک ہیں۔ اور گھر والوں کی امید ہے کہ آپ جلد پاؤں پر کھڑا ہوں تو ایف ایس سی میں وقت ...
15/07/2024

میٹرک میں اگر آپ کے مارکس 600 سے 900 تک ہیں۔ اور گھر والوں کی امید ہے کہ آپ جلد پاؤں پر کھڑا ہوں تو ایف ایس سی میں وقت کا ضیاع نہ کریں ۔

فوری طور پر ٹیوٹا کے ٹیکنکل کالجز میں داخلہ لیں ، جہاں تعمیر ملت پروگرام بذریعہ ٹیکنکل ایجوکیشن جاری ہے ۔ Dual Diploma میں پہلے دو سال پاکستان اور آخری سال چائنہ میں پڑھنا ہوگا ۔

انفارمیشن کے لئے مندرجہ ذیل کنٹیکٹ سے رابطہ کیا جا سکتا ۔ اس کے علاؤہ [email protected] پر ایک میل کی جا سکتی ۔
کال کے لئے رابطہ نمبر
04299263055-59
ہے ۔
پنجاب کے تقریبا تمام اضلاع میں یہ کالجز موجود ہیں ۔
اس کے علاؤہ ایسے ممالک جن میں آبادی بڑھنے کا تناسب کم ہے جیسے جاپان ، جرمنی اور گلف ممالک میں اس ڈپلومہ کی بہت ڈیمانڈ ہے ۔
اس کے علاؤہ ایوننگ شفٹ بھی ہے اور اس لئے عمر کی حد 45 سال تک ہے ۔ بیروزگار ہیں یا کوئی معمولی نوکری کرتے تو ایوننگ میں داخلہ لیں اور اپنا مستقبل بہتر بنائیں ۔
آپ باہر نہ بھی جائیں تو بطور الیکٹریشن ، میٹل ورک ، وڈ ورک ، کیمکل انجنئیرنگ ، ٹیکسٹائل، فوڈ پرزرویشن ، مکینکل، کمپیوٹر ، آئی ٹی ، سول ، آٹو اینڈ ڈیزل میکاٹرانکس ، ٹیکسٹائل اسپننگ ، ٹیکسٹائل ویونگ ، الیکٹرانکس ، ٹیلی کمیونکیشن ، آرکٹکچر ، کنسٹرکشن ، ایگریکلچر ، گلاس اینڈ سرامکس ، پرنٹنگ اینڈ گرافکس جیسے سینکڑوں پروگرام میں داخلہ جاری ہے ۔ گورنمنٹ کے سکالر شپس بھی available ہیں ۔

یاد رکھیں یہ تمام پروگرام بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ہیں ۔

06/05/2024

Address

OPPOSITE JINNAH HOSPITAL, NEAR IBNE SEENS LAB, MAIN Street, HOUSING SCHEME#1. GUJAR KHAN, DISTT RAWALPINDI
Gujar Khan
47850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah Institute of Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jinnah Institute of Education:

Shortcuts

Share

Category