26/11/2024
Diagram
Topic:. Water 💦 Cycle
Class;. Five
Student's name;. Taniya Shehzadi
Our School mission
Spread Education and Remove Darkness
From School Princcipal
Hafiz Sajjad Ahmed Ibrahimi
26/11/2024
Diagram
Topic:. Water 💦 Cycle
Class;. Five
Student's name;. Taniya Shehzadi
گورنمنٹ کے اعلان کے مطابق ضلع راولپنڈی کے تمام ادارے کل بروز سوموار مورخہ 25 نومبر 2024 کو بند رہیں گے
لہٰذا سٹی نالج اسلامک اسکول گوجرخان بھی کل بند رہے گا
13/11/2024
2nd term exams
03/05/2024
City Knowledge Islamic School
Assembly Time
30/10/2021
محفل سیرۃ النبیؐ کے اختتام پر دعا بھی مانگی گئی۔
30/10/2021
30/10/2021
کلاس پریپ کے طالب علم حنظلہ فیصل اور حسن ابرار بہت ہی پیاری نعت رسولؐ
نور والا آیا ہے اور نور لے کے آیا ہے
پڑھتے ہوئے ۔
30/10/2021
کلاس پنجم کے طالب علم عبداللہ طارق محفل سیرۃ النبیؐ کے موقع پر رحمت اللعالمینؐ کے موضوع پر تقریر کرتے ہوئے۔
30/10/2021
کلاس سوئم کے طالب علم عبدالہادی بہت ہی پیاری نعت
دنگ ہیں سب دیکھ کر آدھا اِدھر آدھا اُدھر
ہوگیا پل میں قمر آدھا اِدھر آدھا اُدھر
چاند کیا آسماں کوبھی اگر کہتے حضور
وہ بهی گِرتا ٹوٹ کر آدھا اِدھر آدھا اُدھر
اعلیٰ حضرت کے غلاموں سے اُلجھنا چھوڑ دو
فیک دینگے کاٹ کر آدھا اِدھر آدھا اُدھر
جب رضا کی اٹھ گئی تلوار تو پھِر کیا ہوا
ہو گیا نجدی کا سر آدھا اِدھر آدھا اُدھر
ایک طرف مکّے کی سرحد ایک طرف شہرِ نبی
کاش ہوتا میرا گھر آدھا اِدھر آدھا اُدھر
دشمنانِ مصطفیٰ کو دیکھ لینا پُل صراط
ڈال دیگا کاٹ کر آدھا اِدھر آدھا اُدھر
پڑھتے ہوئے
30/10/2021
کلاس دوئم کے طالب علم مئوذن علی بہت ہی پیارا کلام
الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں
پڑھتے ہوئے ۔
| Monday | 08:00 - 13:00 |
| Tuesday | 08:00 - 13:00 |
| Wednesday | 09:00 - 13:00 |
| Thursday | 09:00 - 13:00 |
| Friday | 09:00 - 23:00 |