Pothwar news Uc Thathi page

Pothwar news Uc Thathi page self-employed

میں نے یہ پوسٹ 8 سال پہلے لگائی تھی اس کو لگانے کا مطلب تو آپ لوگوں کو سمجھ آ گیا ہو گا ۔یہ نون لیگ والوں کیلئے یہ نکمے ...
23/01/2023

میں نے یہ پوسٹ 8 سال پہلے لگائی تھی اس کو لگانے کا مطلب تو آپ لوگوں کو سمجھ آ گیا ہو گا ۔یہ نون لیگ والوں کیلئے یہ نکمے تھے نکمے ہیں اور نکمے رہیں گے ۔

17/10/2022
13/10/2022

لعنت اس نظام پر
زر کے غلام پر
ہر قدم پہ مکاری
ظلم ہر گام پر
چارحرف بھجو سب
منصفی کے کام پر
خلت اب ملی سمجھو
نہ حق قتلِ عام پر
عدل یہاں بکتا ہے
منہ بولے دام پر
لعنت اس نظام پر

14/09/2022
14/09/2022

Address

Gujar Khan
994450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothwar news Uc Thathi page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category