Gentry College Islam Pura Jabber Campus

Gentry College Islam Pura Jabber Campus

Share

Welcome to Gentry College Islam Pura Jabber Official page.

AIMS & OBJECTIVES
* To build the character of the students through class room work, declamation contests, study & recreational activities.
* To promote and teach each child core studies of Islam and the Holy Quran.
* To instil in them a positive attitude towards learning for immediate enrichment of life and preparation for further education.
* To impart character traits of honesty and refinement t

20/08/2026
Photos from Gentry College Islam Pura Jabber Campus's post 14/08/2026
12/08/2026

*آج کا بہترین انتخاب شاندار کل کی روشن داستان ہے*

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے طلبہ و والدین بہتر مستقبل کے متلاشی ہیں۔اس حوالے سے معزز والدین سے چند گذارشات ہیں ۔
* آپ کے بچے آپ کا روشن مستقبل ہیں۔
* آپ کی امنگوں کے ترجمان ہیں، راحت و سکون کی وجہ ہیں۔
* آپ کے بچے آپ کی زندگی بھر کی جمع پونجی ہیں۔
* آپ کے بچے وطن عزیز کا قیمتی سرمایہ ہیں۔
* آپ کے بچے ہمارے مستقبل کے قائدین ہیں۔
* آپ کے بچے مستقبل کے چمکتے ستارے ہیں۔
* آپ کے بچے ہمارے کل کی ایک خوبصورت داستان ہیں۔
بحثیت والدین اپنے بچوں کیلئے ایک مضبوط سہارا بنیں ان کے نتائج کو انتہائی خندہ پیشانی کے ساتھ قبول کریں، مثبت رویہ اپناتے ہوئے محبت اور شفقت سے ان کے ساتھ پیش آئیں ۔ان کے مستقبل کی راہوں کو ہموار کریں۔
پیار اور اخلاص کے ساتھ بچوں کی راہنمائی فرمائیں ان کے بہترین تعلیمی سفر کیلئے ان کے معاون بنیں۔
بچوں کی ذہنی استعداد اور خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے سکول کے بعد ان کے تعلیمی سفر کو جاری رکھنے کیلئے ایسے ادارے کا انتخاب کریں
• جو اسلامی نظریاتی بنیادوں پر قائم ہو
• جو آپ کے بچوں کو عصر حاضر کے تقاضوں اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں زیور تعلیم سے آراستہ کرے۔
• اور وہ ادارہ جدید ترین سہولیات سے آراستہ ہو وہاں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کے ذریعے بچوں میں چھپی صلاحیتوں کو نکھارے۔
• وہ تعلیمی ادارہ اور اس کے اساتذہ بچوں کی شخصیت کی تشکیل میں نمایاں کردار ادا کرتے ہوں۔
• وہ ادارہ مخلوط تعلیم کی لعنتوں سے پاک ہو۔
• وہ تعلیمی درسگاہ بچوں کی تربیت اور تزکیہ کیلئے نمایاں کردار ادا کرتی ہو۔
• وہ ادارہ اور اس کے معلمین سیرت و کردار کے ذریعے اپنے طلبہ کیلئے ایک روشن مثال ہوں۔
• وہ تعلیمی ادارہ عقیدہ ختم نبوت کا علمبردار ہو۔
• اس ادارے کے نتائج قابلِ رشک ہوں۔
•اس ادارے کے طلبہ عمدہ کردار و سیرت کا نمونہ ہوں۔
اپنے بچوں کے روشن اور تابناک مستقبل کیلئے آپ کا بہترین انتخاب آپ کے کل کی روشن نوید ثابت ہو گا۔ ان شاء اللہ۔
اپنی مصروف ترین زندگی میں چند لمحات اپنے پیاروں کو عنایت کریں اللّہ رب العزت سے دعاؤں کے ساتھ بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے ایک شاندار فیصلہ کریں یہ انتخاب آپ اور آپ کے بچوں کے کل کو خوبصورت بنائے گا۔ ان شاء اللّہ۔ شکریہ
محمد وقار بٹ
پرنسپل جینٹری کالج جبر

Want your school to be the top-listed School/college in Gujar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Gujar Khan
47950