11/08/2026
آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی خدمتِ اقدس میں تمام محبین، متوسلین اور وابستگان کی جانب سے سلامِ عقیدت پیش ہے۔ بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں دنیا و آخرت کی بھلائی، رحمت، مغفرت اور خیر و برکت کی التجا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رحمتوں سے نوازے اور آقا ﷺ کی محبت و شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔