Millat Secondary School Gujar Khan for Boys

Millat Secondary School Gujar Khan for Boys

Share

This is the official page of Millat Secondary School for boys Gujar Khan Ward#07

09/11/2025
04/10/2025

ٹیچر ڈے کے حوالے سے سب سے پہلے ہم دنیا کے عظیم استاد جناب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام کا نذرانہ بھیجتے ہیں
ٹیچر ڈے کے حوالے سے اج مورخہ چار اکتوبر 2025 ملت سیکنڈری سکول فار بوائز گجر خان کے ننھے منے پھول اپنے اساتذہ کرام کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے
ہم دعا گو ہیں
اللہ تعالی ملت سیکنڈری سکول کے طلباء کو ہر میدان میں کامیاب و کامران کریں آمین ثم آمین۔ ے

31/08/2025

الحمداللہ رب العالمین!
کل سے پنجاب میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہونے جا رہی ہیں ۔
یا اللہ ہر کسی پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرما آمین ۔۔

23/08/2025
23/08/2025

ضرورت برائے چوکیدار/گارڈمعقول سیلری گوجرخان کے رہائشی کو ترجیح دی جائے گی

20/08/2025

ملت سیکنڈری سکول گوجرخان کی طرف سے جماعت نہم کے کامیاب طلباء کو مبارکباد

20/08/2025

الحمداللہ ملت سیکنڈری سکول گوجرخان کا جماعت نہم کا شاندار رزلٹ 97٪

14/08/2025

خدا کرے میری ارضِ پاک پر اُترے
وہ فصلِ گُل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو 💚🌹

یومِ آزادی مبارک ہو!

🇵🇰

Want your school to be the top-listed School/college in Gujar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Word#7 Near Jinnah Hotel Tehsil Gujar Khan Dist. RWP
Gujar Khan
47850

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
13:30 - 17:00
Tuesday 07:30 - 13:00
13:00 - 17:00
Wednesday 07:30 - 13:00
13:15 - 17:00
Thursday 07:30 - 13:00
13:15 - 17:00
Friday 07:30 - 23:30
Saturday 07:30 - 13:00
13:15 - 16:00