13/08/2026
قربانیوں کا حاصل
یہ آزادی بے مثال قربانیوں کی امانت ہے۔
لاکھوں لوگوں کی جدوجہد اور قربانیوں نے ہمیں ایک آزاد وطن عطا کیا۔
آج ہمارا عہد ہے کہ پاکستان کو مزید مضبوط، متحد اور کامیاب بنائیں گے۔
پاکستان زندہ باد۔