03/09/2025
آ گیا آمنہ کا لال سب خوشیاں مناؤ
سرکار کی آمد مرحباً
انشاء اللہ عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم گلزار مدینہ مسجد بھرول ۔14 ستمبر 2025 بروز اتوار بعد از نماز مغرب منعقد ہو رہی ہے سب عاشقان رسول کو محفل میلاد میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔