Muhammad Junaid Latif

Muhammad Junaid Latif *ﺟﺐ ﺩﻝ ﺩُﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ*
*ﺯُﺑﺎﻧﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ...*

11/04/2024
27/01/2024

رمز عشق ، فقیر عشق ، اسیر عشق ۔ ظہورِ عشق
یہاں عشقِ ، وہاں عشق ، بلا کا ہے ۔ مشہور عشقِ

کمال عشقِ ، جمال عشقِ ، بے پناہ بے مثال عشقِ
قائم عشقِ ، دائم عشقِ ، محبتوں کا ۔ فتور عشقِ

درد عشقِ ، فراق عشق ، سوز عشقِ ، ساز عشقِ
ایسا عشقِ ، ویسا عشقِ ، کیفیتوں کا ۔ سرور عشقِ

عنوان عشق ، فرمان عشقِ ، اظہارِ عشقِ ، خیال عشقِ
ہجر عشقِ ، وصل عشقِ ، گفتگووں کا ۔ غرور عشقِ

تیر عشقِ ، تلوار عشقِ ، خنجرِ ہے اور ہے دھار عشقِ
گرجے عشقِ ، برسے عشقِ جنگجووں کا نور عشقِ.......
❣️❣️

03/11/2022

کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے، اور اتنی باتیں تھی۔۔!!

اور اب وہ شخص ہے، ہم ہیں، اور اک خاموشی ہے...!!_"
♥️🥀

13/02/2021

*-" ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب من بھرا ہوا ہو تو چھوٹی سی بات پہ بھی رونا آجاتا ہے اور جب رونا شروع کردو تو ہر وہ بات یاد آجاتی جس پہ کبھی روۓ تھے اور پھر تو آنسو رکنے کا نام ہی نہیں لیتے بس بہتے چلے جاتے ہیں_" 🙂💔*

Address

Gujar Khan

Telephone

+923065132723

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Junaid Latif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muhammad Junaid Latif:

Shortcuts

Share

Category