Govt M.c Boys High School Gujar Khan

Govt M.c Boys High School Gujar Khan

Share

“Live as if you were to die tomorrow. Learn as if you were to live forever.” That's the only thing that never fails. Learn why the world wags and what wags it.

“The best thing for being sad," replied Merlin, beginning to puff and blow, "is to learn something. You may grow old and trembling in your anatomies, you may lie awake at night listening to the disorder of your veins, you may miss your only love, you may see the world about you devastated by evil lunatics, or know your honour trampled in the sewers of baser minds. There is only one thing for it th

10/06/2025

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز دہم جماعت کے نتائج 24 جولائی 2025 اور نہم جماعت کے نتائج 16 اگست 2025 کو جاری کریں گے۔
سیکنڈ اینول امتحانات 10 ستمبر 2025 سے شروع ہوں گے۔

22/11/2024

خبر غم
انتہائی شفیق مخلص علمی شخصیت سابق پرنسپل سرور شہید نشان حیدر گورنمنٹ ڈگری کالج گوجرخان جناب پروفیسر راجہ اصف محمود صاحب وفات پا گئے انا للہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ اج شام ساڑھے سات ( 7.30) بجے بروز انکے آبائی گاؤں چنگا بنگیال میں ادا کی جائے گی

06/09/2024
06/09/2024

ایک انگریزی لفظ Nillionare جو "nil" اور "millionaire" سے مل کر بنا ہے۔ "Nil" کا مطلب ہے "صفر" اور "millionaire" کا مطلب ہے "لاکھوں کا مالک"۔
لہذا، Nillionare کا مطلب ہے "صفر کا مالک"۔
اردو میں، ایسا شخص جس کے پاس پیسے نہ ہوں یا اس کے بینک اکاؤنٹ میں بیلنس 0 ہو تو اسے "Nillionare" "غریب، نادار، یا مفلس" کہا جا سکتا ہے۔

04/09/2024

تمام اہل مسلمان کو ماہ ربیع الاول کا مہینہ مبارک ہو
Followers ⊕ Highlight ⊕

04/09/2024

میں خود کو کسی فرقے سے جوڑنے میں کیوں نا کام رہا ؟
میں نے بڑی کوشش کی کہ قرآن پڑھ کر خود کو سنی ثابت کروں مگر ناکام رہا ۔
میں نے تمام قرآنی سورتیں پڑھیں مگر مجھے نہ کوئی شیعہ ملا ، نہ دیو بندی ، نہ بریلوی ، نہ ہی اہلحدیث ۔ میں نے کوشش کی کہ اسوۂ محمد ﷺ کو پڑھ کر اپنے آپ کو کسی فرقے سے جوڑو مگر یہاں بھی مجھے ناکامی ہوئی ۔ ہر جگہ ماسوائے ایک مسلمان ۔ مسلم ۔ کے اپنی کوئی دوسری پہچان نہ ملی ۔ اگر فرقے کا کہیں ذکر آیا بھی تو رد کرنے کے انداز میں ۔
ایک گناہ ، تنبیہہ کی حیثیت سے ، ان سب واضح احکامات کے باوجود آج ھم مسلمان کے علاوہ سب کچھ ہیں ۔ ھم فرقوں میں اس بری طرح بٹ گئے کہ ھماری اصل شناخت گم ھو گئی

استاد العصر پروفیسراحمدرفیق اختر Highlight ⊕ Followers ⊕

11/04/2024

علاقہ جھنڈ نجارماسٹر فرخ سیال صاحب کی والدہ قضائی الہی سے وفات پا گئی ہے ان کا نماز جنازہ اج دن چار بجے جھنڈ نجار میں ادا کیا جائے گا

Want your school to be the top-listed School/college in Gujar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Services Road Near NADRA Office
Gujar Khan
47850