Hira School Missa Kaswal

Hira School Missa Kaswal Education for all

15/09/2026
14/08/2026

Happy Independence Day

Welcome Shahmeer Ali Class 8th
21/04/2026

Welcome
Shahmeer Ali Class 8th

03/04/2026

نوٹس تعطیلات و اوقات کار تبدیلی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم والدین ۔۔۔۔ السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ملک میں موجودہ توانائی بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کے پیش نظر ، حکومت پنجاب کے حکم کے مطابق حرا سکول مسہ کسوال بروز جمعہ اور ہفتہ بند رہے گا ، جبکہ بروز سوموار سے جمعرات تک سکول اوقات درج ذیل ہیں ۔

آغاز سکول 08:00 بجے
چھٹی 02:00 بجے
چھٹی پلے گروپ 12:30 بجے

والسلام
پرنسپل
حرا سکول مسہ کسوال

In view of the increasing number of students, the following female teachers are urgently required for the new session at...
27/03/2026

In view of the increasing number of students, the following female teachers are urgently required for the new session at Hira School.

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حرا سکول کے بچوں ، اساتذہ ، والدین اور تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک ہو ۔ اس دعا کے سات...
21/03/2026

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حرا سکول کے بچوں ، اساتذہ ، والدین اور تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک ہو ۔ اس دعا کے ساتھ کہ پوری دنیا میں اسلام کا بول بالا ہو ۔

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حرا سکول کے پیارے بچوں ، اساتذہ ، والدین اور تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ۔
21/03/2026

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حرا سکول کے پیارے بچوں ، اساتذہ ، والدین اور تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ۔

Address

Missa Kaswal
Gujar Khan

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

051-3588055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira School Missa Kaswal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hira School Missa Kaswal:

Shortcuts

Share