Hafiz Muhammad Shahzad

Hafiz Muhammad Shahzad نہ پوچھو کچھ کہ کیا کچھ دے دیا ہے دینے والے نے
بڑا ہو لاکھ کوئی ہم کسی کو کیا سمجھتے ہیں

انشاء اللہ العزیز یکم اور دوم اگست ۔۔۔۔۔
28/07/2026

انشاء اللہ العزیز یکم اور دوم اگست ۔۔۔۔۔

سجادہ نشین درگاہِ غوثیہ مِہریہ گولڑہ شریف جانشینِ نصیرِ ملّتحضرت پیر سیّد غُلام نظام الدِّین جامیؔ گیلانی قادری سے سید م...
13/06/2026

سجادہ نشین
درگاہِ غوثیہ مِہریہ گولڑہ شریف
جانشینِ نصیرِ ملّت
حضرت پیر سیّد غُلام نظام الدِّین جامیؔ گیلانی قادری سے سید مہر فرید الحق گیلانی کی تعزیت کے لئے پیر سیّد منور حسین شاہ جماعتی صاحب ( سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت امیر ملت علی پور سیداں شریف ) پیر سید غلام محی الدین شاہ بخاری
دربار دائم الحضوری قصور
الحاج پیرزادہ غلام رسول عرفانی صاحب
سجادہ نشین آستانہ عالیہ رسول پور شریف قصور
پیرسید سعید احمد شاہ گجراتی
مخدوم غلام علی عرفانی گولڑہ شریف آمد



03/01/2026

علی کا ذکر کرنا عبادت
علی کو سوچنا عبادت
علی کے چہرے کو بھی عبادت
علی کو دل میں رکھنا بھی عبادت
😍😍😍


انا للہ وانا الیہ راجعون
04/06/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

قبلہ عالم حضور پیر مہر علی شاہ صاحب رحمت اللہ علیہ کے عرس مبارک کے عکس بند مناظر
05/09/2024

قبلہ عالم حضور پیر مہر علی شاہ صاحب رحمت اللہ علیہ کے عرس مبارک کے عکس بند مناظر

05/09/2024

شیخ الحدیث والتفسیر حضرت قبلہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی گولڑہ شریف مامور من الرسول قبلہ عالم سیدنا پیر مہر علی شاہ صاحب گولڑوی گیلانی کے عرس پر حاضری

02/08/2024

فلسطین کی سرزمین پر حکومتیں کرنے والی قومیں

_____________________________

فلسطین لفظ دراصل 12ویں صدی قبل مسیح میں یونانیوں کے اس سرزمین کیلئے استعمال کئے گئے لفظ Philistia سے اخذ کیا گیا

اسرائیل بننے سے پہلے یہ علاقہ برطانوی سلطنت کا حصہ تھا

برطانویوں سے پہلے یہاں عثمانی ترک حکومت کرتے تھے

عثمانیوں سے پہلے ادھر مصر کی مملوک سلطنت کا کنٹرول تھا

مملوک سلطنت سے پہلے ایوبی سلطنت اس علاقے کی مالک تھی

ایوبی سلطنت سے پہلے فرانسیسی صلیبی اس علاقے کے حاکم تھے

صلیبیوں سے پہلے یہاں فاطمی سلطنت کی حکومت تھی

فاطمیوں سے پہلے سلجوقیوں کی حکومت تھی

سلجوقیوں سے پہلے یہاں عباسیوں کی

عباسیوں سے پہلے اموی سلطنت کی حکومت تھی

بنو امیہ سے پہلے یہاں خلافت راشدہ کی حکومت تھی

خلافت راشدہ سے پہلے یہاں بازنطینی سلطنت کی حکومت تھی

بازطینیوں سے پہلے پرانی رومی سلطنت اس علاقے کی حاکم تھی

رومیوں سے پہلے اسکندر اعظم کے یونانی جانشینوں کی ادھر حکومت تھی

اس سے پہلے ایران کے عظیم بادشاہ سائرس دی گریٹ کی سلطنت کی حکومت تھی

اس سے پہلے بابل سلطنت کی حکومت تھی

اس سے پہلے یہاں اسرائیلیوں یعنی یہودیوں کی اپنی حکومت تھی یعنی حضرت داؤد اور پھر حضرت سلیمان علیہ السلام کی حکومت تھی ۔

استاذی مکرم پروفیسر ڈاکٹر مبین بٹ صاحب کی حالات حاضرہ کی شاندار عکاسی
23/06/2024

استاذی مکرم پروفیسر ڈاکٹر مبین بٹ صاحب کی حالات حاضرہ کی شاندار عکاسی

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ❤️❤️🥹🥹
14/05/2024

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ❤️❤️🥹🥹

🌹🌸28 واں سالانہ عرسِ مبارک🌸🌹2 _ 3 ذیقعدہ 1445 ہجریبمطابق : 11 _ 12 مٸی 2024 عیسویبروز : ہفتہ ، اتوارامینِ سوزِ محبت ، مظ...
11/05/2024

🌹🌸28 واں سالانہ عرسِ مبارک🌸🌹
2 _ 3 ذیقعدہ 1445 ہجری
بمطابق : 11 _ 12 مٸی 2024 عیسوی
بروز : ہفتہ ، اتوار
امینِ سوزِ محبت ، مظہرِ صدق و صفا ، پیکرِ تسلیم و رضا ، مرکزِ مہر و وفا ، عارفِ ربانی، جگر گوشہء غوثِ جلیؓ، نُورِ چشمِ مہرِ علیؓ، فرزندِ بابو جیؓ، محبوبِ رسولِ کریمﷺ، حضرت علامہ پیر سید غلام معین الدین مشتاق المعروف بڑے لالہ جی سرکار رضی اللّٰه تعالٰی عنہ الحسنیؑ، والحسینیؑ الجیلانی قادری چشتی نظامی
بمقام : آستانہ عالیہ غوثیہؓ مہریہؓ گولڑہ شریف (اسلام آباد)

Address

Word Number 5
Gujar Khan

Telephone

+923202295714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hafiz Muhammad Shahzad:

Shortcuts

Share