14/04/2026
📢 E-Commerce Course Announcement
ہمارا ادارہ آپ کو ایک مکمل اور عملی ای کامرس کورس پیش کر رہا ہے، جس کا مقصد صرف معلومات دینا نہیں بلکہ آپ کو حقیقی آن لائن بزنس کے قابل بنانا ہے۔
اس کورس میں آپ سیکھیں گے:
درست اور منافع بخش پروڈکٹس کا انتخاب
پروفیشنل آن لائن اسٹور بنانا
سیلز اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی بنیادی اور عملی تکنیکس
آرڈرز، کسٹمرز اور بزنس آپریشنز کو مینیج کرنا
اپنے بزنس کو چھوٹے لیول سے بڑے لیول تک لے جانا
یہ کورس مکمل پریکٹیکل ہے، جہاں آپ کو ہر مرحلے پر گائیڈ کیا جائے گا تاکہ آپ خود اپنا آن لائن بزنس شروع کر سکیں۔
🚀 اگر آپ واقعی سیکھنے اور عمل کرنے کے لیے تیار ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے ہے، ورنہ صرف معلومات لینے سے کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
Enroll now
wa.me/+923081629493