29/09/2026
🧬📚 Class X – Biology | Class Test 📝
گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول Dim-3 Ghundan، تعلقہ سنجھورو، ضلع سانگھڑ میں جماعت دہم کے طلبہ کا Biology مضمون میں Class Test منعقد کیا گیا۔
ٹیسٹ کا مقصد طلبہ کی تعلیمی تیاری، سبق کی سمجھ بوجھ اور حاصل کردہ علم کا جائزہ لینا تھا۔ طلبہ نے ٹیسٹ میں بھرپور دلچسپی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ ✍️📖
Regular Assessment → Better Learning → Better Results 🎓