29/09/2026
📚 `سیکنڈ ایئر کے طلبہ کے لیے خصوصی تیاری کا آغاز!`
سپلیمنٹری اور امپروومنٹ* امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے The PIMS Academy – Gojra Campus میں خصوصی کلاسز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ماہر اساتذہ کی رہنمائی، منظم تیاری، ٹیسٹ سیشنز اور امتحانی حکمتِ عملی کے ذریعے طلبہ کو بہتر کارکردگی کے لیے تیار کیا جائے گا۔
🎯 اپنی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں! 0306-0120049
Your Success, Our Commitment