صدقہ جاریہ

صدقہ جاریہ ایک مرتبہ محبت سے درود پاک پڑھ لیں ۔۔ آپکے ایک شئیر سے شائد کسی کی اصلاح ہو جائے جزاک اللہ
(315)

08/08/2026
اگر آپ کے گھر کا کوئی فرد ہسپتال داخل نہیں ہے۔اگر آپ کی کسی کے ساتھ جانی دشمنی نہیں ہے۔اگر آپ کے خاندان کا عدالت میں کوئ...
30/03/2026

اگر آپ کے گھر کا کوئی فرد ہسپتال داخل نہیں ہے۔
اگر آپ کی کسی کے ساتھ جانی دشمنی نہیں ہے۔
اگر آپ کے خاندان کا عدالت میں کوئی کیس نہیں چل رہا۔
اگر آپ کو وقت پر تنخواہ مل جاتی ہے۔
اگر آپ کے گھر میں کوئی ذہنی یا جسمانی معذور نہیں ہے۔
اگر آپ کا گھر کرایے کا نہیں ہے (شوقیہ کرایے پر رہنے والے زیر بحث نہیں ہیں)
اگر آپ پر کوئی قرض نہیں ہے۔
اگر آپ روز کھانا کھا کر اور کھلا کر سوتے ہیں۔
اگر آپ شرک سے دور ہیں۔
اگر آپ اللہ کے علاوہ کسی انسان کے محتاج نہیں ہیں۔۔۔
تو آپ دنیا کہ خوش قسمت ترین لوگوں میں شامل ہیں

روز سونے سے پہلے ایک لمحے کے لیے آنکھیں بند کر کے ضرور کہا کریں۔
یا اللہ تیرا شکر ہے۔
الحمدللہ
الحمدللہ
الحمدللہ
اور جن کو یہ تمام نعمتیں میسر نہیں وہ بھی شکر کرتے رہیں کیونکہ اللہ شکر کرنے والوں کو مزید نوازتا ہے

18/03/2026

بزمِ افطار سجتی تھی کیسی
خوب سحری کی رونق بھی ہوتی
اَلوَداع اَلوَداع ماہِ رمضان💔

Address

Gojra
36120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صدقہ جاریہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category