13/05/2026
پنجاب بورڈز کے عملی امتحانات 2026 کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں:
پریکٹیکل فائل/کاپی طالبعلم نے خود تیار کی ہو۔
ایگزامینر ہینڈ رائٹنگ چیک کرے گا۔
مارکیٹ سے خریدی گئی یا کسی اور کی بنائی ہوئی فائل قبول نہیں ہوگی۔
چیکنگ کے بعد فائل/کاپی کینسل بھی کی جا سکتی ہے۔
ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سخت کارروائی ہوگی۔
یہ اصول SSC اور HSSC کے عملی امتحانات پر لاگو ہوں گے
05/05/2026
Introduction for job interview
01/05/2026
"Great things never come from comfort zones."
25/04/2026
*♨️ CHEMISTRY TRICKS*
*SMART WORK*
surpasses
*HARD WORK*
*▪️ اگر آپ صرف چیپٹر نمبر 1 ، 2 ، 3 ، 7 مکمل اچھی طرح تیار کر لیں تو 60 میں سے 42 نمبر کا پیپر آرام سے حل کر سکتے ہیں۔*
Share this post to others
21/04/2026
*📢 9th Class Paper Update 2026 |*
تمام پنجاب بورڈز کے مطابق نہم کلاس کے پیپر کا تقریباً 75 فیصد حصہ ایکسرسائز سے آنے کا امکان ہے۔طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ایکسرسائز کے شارٹ سوالات اور MCQs اچھی طرح یاد کر لیں تاکہ امتحان میں آسانی ہو۔
21/04/2026
نہم جماعت میں داخلے کے لیے بچے کی عمر 11 سال 2 ماہ ہونی چاہیے۔ پنجاب بورڈ