بڑی نازک صورتحال ہے😁
خان صاحب نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ سکون صرف قبر میں ہے 🤣
دل پھینک قسم کے شادی شدہ مرد سگی بیوی کے ہوتے ہوئے غیر عورت سے عشق لڑانے میں احتیاط کریں
اپنا موبائل بیوی کی پہنچ سے دور رکھیں ورنہ ڈھول کا پول کھلنے پر سنگین نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے😜
Malik Wasim Aslam
Sun Education institute
مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت پوری رات کیا کہتے رہے۔ سنیئے انکے ملازم کی زبانی ۔۔۔۔۔
موت کے وقت فرشتے جب سامنے آجاے تو یہی حالت ھوتی ھے ۔۔۔اللہ کریم آخرت کی فکرنصیب فرما 🤲🤲
اس ظالم نے اپنی سگے ماں باپ بہن بانجا ساس سسر اور دیگر رشتہ داروں کو گولی مار کر مار دیا 🖐️🖐️
🖐️🖐️
خان صاحب بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے 😊
یہ ہے جہموریت کا حسن 65 سال کے بزرگ کو 6 لوگ مل کر اس بات ہر مار رہے ہیں ہمیں لوٹا کیوں کہا ؟✋✋
طلعت حسین کا جنرل باجوہ پر ڈائریکٹ آٹیک کہ جنرل باجوہ نے تقریب میں شرکت نہ کر کے تین مقاصد حاصل کیے1عمران کی تائید کی کہ واے سراے کی گورنمنٹ امریکہ نے لائی ہے 2یہ مانا کہ خان کی سٹریٹ پاور خطرناک ہے 3 یہ مانا کہ نئی حکومت کے اپنے اندرونی حالات انتہائی خراب ہیں غلط فہمی پیدا کی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Tehsil Office Rood Near AC House Gojra
Gojra
316120