Cadet College Gojra

Cadet College Gojra its about our school

ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اے سی گوجرہ کی کیڈٹ کالج گوجرہ آمد
04/09/2026

ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اے سی گوجرہ کی کیڈٹ کالج گوجرہ آمد

15/05/2026

خوشخبری

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز فیڈریشن ٹوبہ ٹیک سنگھ

ہماری کوششیں رنگ لے آئیں ہماری اپیل پے
وزیر تعلیم جناب رانا سکندر حیات نے سمر کیمپ لگانے کی اجازت دے دی
منجانب ۔
صدر
چوہدری محمد امین بسرا

سیکرٹری جنرل
چوہدری خاور سلہری

24/04/2026

24/04/2026

کیڈٹ کالج گوجرہ میں پریڈ انسٹرکٹر کی ضرورت ہے

ایکس آرمی فوجی کو ترجیح دی جاے گی

03006569976
03006555676

09/03/2026
Morning Assembly ::
27/02/2026

Morning Assembly ::

Young Cadets ❤️
20/02/2026

Young Cadets ❤️

16/01/2026

📢 کیڈٹ کالج گوجرہ میں اساتذہ کی فوری ضرورت 📢
کیڈٹ کالج گوجرہ میں
کلاس ششم (6th) تا دہم (10th)
کے لیے قابل، محنتی اور تجربہ کار اساتذہ درکار ہیں۔
📚 مطلوبہ مضامین:
انگلش
اردو
میتھ
سائنس
👨‍🏫👩‍🏫 اہلیت:
متعلقہ مضمون میں مہارت
تدریسی تجربہ ترجیحی ہوگا
اچھا اخلاق اور نظم و ضبط
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوراً رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر:03006569976
03006555676

31/10/2025

کیڈٹ کالج گوجرہ کو درج ذیل اسامیوں کے لیے قابل، محنتی اور پرعزم اساتذہ کی ضرورت ہے:

1️⃣ کیمسٹری ٹیچر (میٹرک کلاسز کے لیے)
2️⃣ انگلش ٹیچر (میٹرک کلاسز کے لیے)
3️⃣ انگلش ٹیچر (کلاس ششم اور ہفتم کے لیے)

🕓 نوعیت: فل ٹائم

📞 دلچسپی رکھنے والے حضرات درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
👉 0300-6569976
👉 0300-6555676

20/08/2025

Teachers are required for physics, English,and islamiat for matric and middle classes anyone interested please call 03006569976 and 03006555676

Address

Cadet College Gojra Mochiwala Road Dist. TT Singh
Gojra
0092

Telephone

03007553776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cadet College Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category