AVS Professional Training Institute

AVS Professional Training Institute AVS is one of The Leading Professional Training Institute in Pakistan. WE OFFER TRAINING AND CONSULT

آج کل لوگ ریستوران میں جا کر بلا جھجک 5000 کا کھانا کھا لیتے ہیں،ویٹر کو 500 روپے ٹپ دے دیتے ہیں،لیکن جیسے ہی بات آتی ہے...
08/10/2026

آج کل لوگ ریستوران میں جا کر بلا جھجک 5000 کا کھانا کھا لیتے ہیں،

ویٹر کو 500 روپے ٹپ دے دیتے ہیں،
لیکن جیسے ہی بات آتی ہے تعلیم کی —
تو وہی لوگ سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ
"کیا یہ کورس واقعی ضروری ہے؟"
"یہ فیس کچھ زیادہ تو نہیں؟"

دکھ کی بات یہ نہیں کہ وہ پیسے نہیں دے سکتے… دکھ یہ ہے کہ وہ تعلیم کو اہم نہیں سمجھتے!
اور یہ بات ان والدین کے لیے نہیں —
بلکہ ان لوگوں کے لیے ہے جو ہر چیز کے لیے بجٹ رکھتے ہیں،
لیکن بچوں کی تعلیم کو "فالتو خرچ" سمجھتے ہیں۔
ابھی حال ہی میں دنیا نے کچھ ممالک کو ایک دوسرے پر طاقت آزماتے دیکھا —
لیکن ایک ملک تھا، جس نے صرف ٹیکنالوجی اور علم کی بنیاد پر
دنیا کو دھمکی دی،
اور سب اس کی بات سنتے رہے!
یہ سب راتوں رات نہیں ہوا —

انہوں نے 20 سال پہلے اپنے بچوں کو صرف ڈگری کے لیے نہیں،
بلکہ فکر، تجسس، ہنر، اور ٹیکنالوجی کے لیے تیار کیا۔

میری بات یاد رکھنا…
جتنا بڑا مسئلہ تم حل کرو گے،
اتنا ہی بڑا معاوضہ تمہیں دنیا دے گی۔
کیونکہ دنیا آج بھی اسی قوم کی طرف دیکھتی ہے

جو تعلیم اور ٹیکنالوجی میں آگے ہو،
اور کل بھی اسی کے قدموں میں بیٹھے گی — جو ان میدانوں میں حکمرانی کر رہا ہو گا۔

فیصلہ آپ کا ہے!
"چاہیں تو آج بچوں کو علم دے دیں،
یا کل ان کے لیے صرف دعا باقی رہ جائے۔"

دکان ہے، Product ہے… مگر Online Sale کیسے آئے؟Gojra میں بہت سے کاروبار ایسے ہیں جن کے پاس اچھا product ہے، customer بھی ...
06/10/2026

دکان ہے، Product ہے… مگر Online Sale کیسے آئے؟

Gojra میں بہت سے کاروبار ایسے ہیں جن کے پاس اچھا product ہے، customer بھی خوش ہے، لیکن sale اب بھی صرف دکان یا جان پہچان تک محدود ہے۔

آج customer صرف بازار میں نہیں گھوم رہا۔

وہ Facebook, Instagram, TikTok اور Google پر بھی خرید رہا ہے۔
اسی لیے AVS Professional Training Institute Gojra لے کر آیا ہے:
Shopify + Ads Crash Course

اپنا Shopify Store خود بنانا سیکھیں، products online لگائیں، اور Meta / TikTok / Google Ads کے ذریعے customers تک پہنچنا سیکھیں۔

یعنی:
دکان آپ کی → Store آپ کا → Ads آپ کے → Growth آپ کے ہاتھ میں۔
اور اگر business تو چلانا چاہتے ہیں لیکن یہ سب خود manage کرنے کا وقت نہیں؟

ہم سے کروا لیں۔
Professional Services On Demand:
Shopify Store Setup • Product Listing • Social Media Marketing • Meta Ads • TikTok Ads • Google Ads
آپ کے پاس دو راستے ہیں:

سیکھیں، خود کریں، اپنا business grow کریں۔
یا
Business آپ سنبھالیں، Online Growth ہمیں سنبھالنے دیں۔

📍 AVS Professional Training Institute Gojra
📞 0323-6000343
WhatsApp پر “SHOPIFY” لکھیں یا Comment کریں “ONLINE BUSINESS”۔

آپ کی دکان Gojra میں ہو سکتی ہے…
لیکن آپ کا customer صرف Gojra تک محدود نہیں۔

03/10/2026

ہم شاید ابھی بھی کونٹینٹ کری ایشن کو ویڈیوز بنانے اور AdSense سے چند ڈالر کمانے کا پلیٹ فارم سمجھ رہے ہیں، جبکہ پڑوس میں معاملہ بہت آگے نکل چکا ہے۔

آکسفورڈ اکنامکس کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2025 میں بھارت کے YouTube Creator Ecosystem نے 18 ہزار کروڑ بھارتی روپے سے زیادہ GDP میں حصہ ڈالا اور تقریباً 9 لاکھ 60 ہزار Full-Time Jobs کے برابر روزگار پیدا کرنے میں مدد کی۔

مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ یوٹیوب سے کمانے والے 73 فیصد کریئیٹرز اسے اپنی آمدن کا بنیادی ذریعہ کہتے ہیں۔

بھارت میں 18 ہزار سے زیادہ YouTube Channels ایک ملین Subscribers بھی کراس کر چکے ہیں۔

ایک کامیاب Creator کے پیچھے Video Editors، Thumbnail Designers، Researchers، Script Writers، Studios، Agencies، Brands اور نہ جانے کتنے دوسرے لوگ کماتے ہیں۔

یعنی ایک بندہ Camera آن کرتا ہے، پیچھے پوری Economy کھڑی ہوجاتی ہے۔

پاکستان میں ہمارے پاس Talent بھی ہے، نوجوان آبادی بھی، سستا Production بھی اور دنیا بھر کی Audience تک رسائی بھی۔

کمی شاید صرف یہ ہے کہ ہم ابھی تک Creator Economy کو باقاعدہ Industry سمجھ ہی نہیں رہے۔

دنیا Content Creation کو GDP اور Jobs میں ناپ رہی ہے۔

اور ہم ابھی پوچھ رہے ہیں:

“کیا یوٹیوب میں اب بھی Scope ہے؟” 🙂

DAY 08/50 — Etsy Learning JourneyDigital Product Planning  Canva کھولنے سے پہلے Product کا Blueprint بنائیںDay 7 تک ہم ن...
03/10/2026

DAY 08/50 — Etsy Learning Journey
Digital Product Planning Canva کھولنے سے پہلے Product کا Blueprint بنائیں

Day 7 تک ہم نے Idea → Research → Keywords → Validation پر کام کیا۔
اب اگر آپ کا product idea research کے بعد reasonable لگ رہا ہے، تو اگلی common mistake کیا ہوتی ہے؟
فوراً Canva کھولنا اور design شروع کر دینا۔

آج ہم design نہیں بنائیں گے۔
آج ہم طے کریں گے کہ ہم بنا کیا رہے ہیں، کس کے لیے بنا رہے ہیں، اور buyer کو ملے گا کیا؟
یہ ہے:

Product Blueprint
ایک اچھا Digital Product صرف خوبصورت design نہیں ہوتا۔
اس کے پیچھے ایک واضح structure ہونا چاہیے:
Buyer → Problem → Solution → Features → Format → Deliverables
آئیے ایک practical example سے سمجھتے ہیں۔
فرض کریں Day 7 میں ہم نے validate کیا:
Product Idea: Student Exam Planner
اب Canva کھولنے سے پہلے ہمیں 6 چیزیں clear کرنی ہیں۔
1. Buyer کون ہے؟
“Students” بہت broad audience ہے۔
Specific کریں:

University Students
یا
College Students preparing for exams
اب ہمیں معلوم ہے کہ design اور content کس کے لیے بنانا ہے۔
2. Buyer کا اصل Problem کیا ہے؟
ہمیں صرف یہ نہیں کہنا:

“Student کو planner چاہیے.”
بلکہ problem سمجھیں:
Student کے پاس مختلف subjects ہیں، assignments ہیں، exams قریب ہیں اور اسے سمجھ نہیں آ رہا کہ:
کیا پڑھنا ہے؟ کب پڑھنا ہے؟ کتنا complete ہوا؟
اب ہمارا product صرف planner نہیں رہا۔
یہ ایک Study Organization Tool بن رہا ہے۔
3. Product کیا Solution دے گا؟
اب سوچیں کہ product buyer کی problem کو practically کیسے solve

کرے گا۔
مثلاً ہمارا Exam Planner یہ sections دے سکتا ہے:
Exam Schedule
Subject Tracker
Daily Study Plan
Weekly Study Plan
Revision Checklist
Important Topics List
Progress Tracker

اب ہر page کی ایک وجہ ہے۔
صرف pages بڑھانے کے لیے pages نہیں بنائے گئے۔
4. Product Format کیا ہوگا؟
Digital Product مختلف formats میں دیا جا سکتا ہے۔
مثلاً:

Printable PDF
Editable Canva Template
Digital Planner
Spreadsheet
PNG/JPG Files
ہماری example میں شاید فیصلہ ہو:
Printable PDF — A4 + US Letter
لیکن format ہمیشہ product اور buyer کی ضرورت کے مطابق choose کریں۔
5. Buyer کو Exactly کیا ملے گا؟
یہ بہت اہم ہے۔
Product listing بنانے سے پہلے خود clear ہوں کہ download package میں کیا ہوگا۔
مثلاً:

Student Exam Planner Bundle
Buyer receives:
1 PDF — A4 Size
1 PDF — US Letter Size
10 Planner Pages
1 Instructions PDF
اب deliverables واضح ہیں۔
Buyer کو بھی بعد میں confusion کم ہوگی۔

6. Product کا Unique Angle کیا ہے؟
Day 4–7 کی research یہاں کام آئے گی۔
آپ نے competitors دیکھے۔
Reviews پڑھے۔
Market gaps observe کیے۔
اب سوال کریں:

میرے product میں ایسا کیا ہوگا جو اسے زیادہ useful یا relevant بنائے؟

ضروری نہیں کہ دنیا میں پہلی بار کوئی idea create کریں۔
Difference چھوٹا لیکن meaningful ہو سکتا ہے:

Simpler Layout
Specific Audience
Extra Useful Page
Multiple Sizes
Clear Instructions
Better Organization

مثلاً:
Generic:
Student Planner

Specific:
Minimal Exam Planner for University Students
اب positioning زیادہ clear ہے۔
📋 اپنا Product Blueprint بنائیں
Design شروع کرنے سے پہلے یہ لکھیں:

Product Name:
Student Exam Planner

Target Buyer:
University Students

Main Problem:
Exam preparation organize کرنا

Solution:
Structured study and revision planner

Core Pages/Features:
Exam Schedule + Study Plan + Revision Tracker + Progress Tracker

Format:
Printable PDF
Sizes:
A4 + US Letter
Deliverables:
Planner Files + Instructions
Unique Angle:
Simple, exam-focused, easy-to-use layout
اب آپ Canva کھولیں گے تو blank screen کو نہیں دیکھ رہے ہوں گے۔
آپ کے پاس پہلے سے Product Plan موجود ہوگا۔

🎯 DAY 8 Practical Assignment
Day 7 میں جو ONE product idea آپ نے validation کے بعد منتخب کیا تھا، آج اس کا complete blueprint بنائیں۔
صرف یہ 7 چیزیں لکھیں:
Buyer → Problem → Solution → Features → Format → Deliverables → Unique Angle
اور ایک important rule:

آج Design نہیں بنانا۔
آج صرف planning کرنی ہے۔
کیونکہ بغیر plan کے Canva میں دو گھنٹے گزارنے سے بہتر ہے کہ پہلے 20 منٹ product کو سمجھنے میں لگائے جائیں۔
“Design بعد میں — Product Thinking پہلے.”

DAY 09 میں کیا ہوگا؟
اب ہم پہلی مرتبہ Product Creation کی طرف جائیں گے۔
Canva میں اپنا پہلا Digital Product کیسے Structure کریں؟
ہم دیکھیں گے:

Page Size → Layout → Typography → Colors → Page Hierarchy → Consistency
یعنی Day 9 سے research آہستہ آہستہ actual product میں تبدیل ہونا شروع ہوگی۔
اگر آپ نے آج اپنا Product Blueprint complete کر لیا ہے تو comment
کریں:

“DAY 8 COMPLETE” ✅

🎓 AVS Computer College Gojra

50 Days Etsy Learning Journey
Practical Skills. Real Learning.

دکان چل رہی ہے… مگر لوگ جانتے کتنے ہیں؟Gojra میں بہت سے لوگ اچھا business کر رہے ہیں۔کسی کی garments shop ہے۔کسی کا cosm...
02/10/2026

دکان چل رہی ہے… مگر لوگ جانتے کتنے ہیں؟
Gojra میں بہت سے لوگ اچھا business کر رہے ہیں۔

کسی کی garments shop ہے۔
کسی کا cosmetics business ہے۔
کوئی food business چلا رہا ہے۔

کوئی online store manage کر رہا ہے۔
اور کسی نے بڑی محنت سے اپنا چھوٹا سا brand بنایا ہے۔
مسئلہ یہ نہیں کہ product اچھا نہیں۔

مسئلہ اکثر یہ ہوتا ہے کہ:
“اچھا business ہے… مگر لوگوں تک پہنچ نہیں رہا.”
دن بھر دکان پر بیٹھے رہتے ہیں۔
Customer آئے تو sale ہوتی ہے۔
نہ آئے تو پورا دن انتظار۔

اور دوسری طرف وہی customer mobile پر TikTok، Facebook، Instagram اور Google use کر رہا ہوتا ہے۔

سوال صرف اتنا ہے:
آپ کا business وہاں موجود ہے یا نہیں؟
آج صرف دکان کھولنا کافی نہیں۔
آپ کو یہ بھی آنا چاہیے کہ:
اپنے business کی ad کیسے چلانی ہے؟
Meta Ads کیسے run ہوتے ہیں؟

TikTok Ads سے local audience تک کیسے پہنچنا ہے؟
Google Ads سے buying intent والے customers کیسے لانے ہیں؟
Social Media کو صرف post نہیں، sale کے لیے کیسے use کرنا ہے؟

اسی لیے AVS Computer College Gojra لے کر آیا ہے:
BUSINESS GROW + SKILL GROW

دو راستے، choice آپ کی۔
Option 1 — سیکھیں اور خود Grow کریں
ہم آپ کو practical way میں سکھائیں گے:
Meta Ads • TikTok Ads • Google Ads • Social Media Marketing • Content Strategy • Basic Business Growth Skills

یعنی صرف course نہیں…

اپنے ہی business پر practical learning۔
Option 2 — Business آپ چلائیں، Social Growth ہمیں دیں
اگر آپ کے پاس وقت نہیں، team نہیں، یا ads manage کرنا headache لگتا ہے…

تو AVS آپ کے لیے:
Social Media Management
Paid Ad Campaigns
Creative Content
Business Promotion
Online Visibility
manage کر سکتا ہے۔

کیونکہ ہر businessman کو marketer بننا ضروری نہیں…
لیکن آج کے time میں business کا online نظر آنا ضروری ہے۔
آپ نے business بنانے میں سال لگائے ہیں۔

دکان سجائی۔
Product رکھا۔

Customer service بہتر کی۔
رات دن محنت کی۔

اب اگلا قدم یہ ہے کہ:
لوگوں کو بتایا بھی جائے کہ آپ موجود ہیں۔
صرف انتظار نہ کریں کہ customer خود آپ تک پہنچے۔
اپنے business کو customer تک لے جائیں۔

📍 AVS Computer College Gojra
Chimni Shah Road, Opp. Masjid Alsharif, Kohinoor Colony, Gojra

📞 0323-6000343

اگر خود Ads اور Social Media سیکھنا چاہتے ہیں تو WhatsApp کریں:
“SKILL GROW”

اور اگر اپنا Social Media اور Ads ہمیں manage کروانا چاہتے ہیں تو لکھیں:
“BUSINESS GROW”

ہم آپ کے business کے مطابق details share کر دیں گے۔
آپ نے دکان بنا لی…

اب audience بنانی ہے۔

آپ کے بچے کا Weekend صرف Screen Time میں جا رہا ہے… یا Skill Time بھی بن رہا ہے؟Friday آتا ہے…بچہ school سے free ہوتا ہے...
30/09/2026

آپ کے بچے کا Weekend صرف Screen Time میں جا رہا ہے… یا Skill Time بھی بن رہا ہے؟

Friday آتا ہے…

بچہ school سے free ہوتا ہے۔
پھر mobile، YouTube، games، reels…
اور دیکھتے ہی دیکھتے Sunday ختم۔
پھر Monday سے دوبارہ وہی routine۔

ہم اکثر بچوں سے کہتے ہیں:
“Mobile کم استعمال کرو…”

لیکن سوال یہ ہے:
اس mobile اور computer کو productive کیسے بنانا ہے، یہ کون سکھائے گا؟

اگر بچہ technology use کر ہی رہا ہے،

تو کیوں نہ اسے یہ بھی سکھایا جائے کہ اسی technology سے:
کچھ Create کیسے کرنا ہے؟
AI کو smartly کیسے use کرنا ہے؟
Coding کا logic کیسے سمجھنا ہے؟
Website کیسے بنانی ہے؟
اپنا چھوٹا digital project کیسے تیار کرنا ہے؟

اسی لیے AVS Computer College Gojra نے students کے لیے weekend کو صرف free time نہیں، بلکہ Skill Time بنانے کا موقع دیا ہے۔

🎓 Special Afternoon Classes for Students
Friday • Saturday • Sunday

Grade 3 سے University Level تک
Age اور level کے مطابق practical learning:

AI Skills • Computer Skills • Coding • Websites • Digital Projects • Creativity

ہمارا مقصد یہ نہیں کہ بچے کو صرف ایک اور course میں بٹھا دیا جائے۔
مقصد یہ ہے کہ وہ class کے بعد گھر جا کر کہہ سکے:

“یہ میں نے خود بنایا ہے!”

اور parents کے لیے شاید یہی سب سے خوبصورت feeling ہوتی ہے۔
اور ایک Weekend کسی نئی Skill کی شروعات بھی بن سکتا ہے۔

📍 AVS Computer College Gojra
Chimni Shah Road, Opp. Masjid Alsharif, Kohinoor Colony, Gojra
📞 0323-6000343

Parents WhatsApp پر “STUDENT” لکھیں۔
Teachers “TEACHER AI” لکھیں۔
یا Comment کریں:

“WEEKEND SKILLS”

ہم آپ کو complete details share کر دیں گے۔

بچے سے صرف یہ نہ کہیں: “Mobile چھوڑ دو”
اسے یہ سکھائیں: “Technology سے کچھ بناؤ.”

 # # DAY 07/50 — Etsy Learning Journey   # # # Product Validation — Product بنانے سے پہلے Idea کو Test کریں 🔍Day 5 میں ہ...
28/09/2026

# # DAY 07/50 — Etsy Learning Journey

# # # Product Validation — Product بنانے سے پہلے Idea کو Test کریں 🔍

Day 5 میں ہم نے Product Ideas تلاش کیے۔
Day 6 میں ہم نے Keywords اور Buyer Search Intent کو سمجھا۔

اب اکثر beginners یہاں ایک غلطی کرتے ہیں:

> Idea پسند آیا → Canva کھولا → Design بنایا → Etsy پر upload کردیا۔

لیکن professional seller ایک step پہلے رکتا ہے۔

وہ پوچھتا ہے:

“کیا market مجھے کوئی evidence دے رہی ہے کہ یہ product بنانے کے قابل ہے؟”

یہی آج کا lesson ہے:

# Product Validation

سادہ الفاظ میں Product Validation کا مطلب ہے:

Product بنانے میں وقت لگانے سے پہلے available market signals سے یہ جانچنا کہ idea کے پیچھے demand، relevant buyer اور practical opportunity موجود ہے یا نہیں۔

یہ guarantee نہیں کہ product ضرور sell ہوگا۔

لیکن یہ guesswork کم کرتا ہے۔

---

1. Search Demand Check کریں

اپنا main keyword Etsy میں search کریں۔

مثلاً:

Editable Wedding Invitation

اب صرف results کی تعداد دیکھ کر فیصلہ نہ کریں۔

Observe کریں:

🔍 Relevant products سامنے آ رہے ہیں؟
⭐ Listings پر reviews موجود ہیں؟
🛒 Multiple sellers اسی buyer need کو serve کر رہے ہیں؟
📸 مختلف styles اور variations نظر آ رہی ہیں؟

اگر market میں active products اور buyer activity کے signals موجود ہیں تو مزید research بنتی ہے۔

لیکن:

Competition = Demand کا perfect proof نہیں۔

ہمیں باقی signals بھی دیکھنے ہیں۔

---

2. Buyer Intent Check کریں

فرض کریں آپ کے پاس دو keywords ہیں:

Wedding Ideas

اور

Editable Wedding Invitation Template

دوسرا keyword زیادہ specific ہے۔

یہ ہمیں clearer indication دیتا ہے کہ user کس قسم کا product تلاش کر رہا ہے۔

اپنے آپ سے پوچھیں:

> “یہ search کرنے والا صرف inspiration چاہتا ہے یا کسی usable product کی تلاش میں ہے؟”

Buyer intent جتنا واضح ہوگا، آپ کے لیے relevant product بنانا اتنا آسان ہوگا۔

---

# # # 3. Competition کو صحیح طریقے سے سمجھیں

Competition دیکھ کر گھبرانا نہیں۔

اگر market میں پہلے ہی successful sellers ہیں تو اس کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس category میں buyers موجود ہیں۔

اصل سوال یہ ہے:

> کیا میرے لیے کوئی meaningful angle موجود ہے؟

مثلاً market میں بہت سے:

Student Planners

ہیں۔

آپ دیکھتے ہیں کہ زیادہ تر generic ہیں۔

تو possible angles ہو سکتے ہیں:

Exam Revision Planner
University Semester Planner
Student Assignment Tracker
Minimal Study Planner Bundle

یہ automatically “profitable” نہیں بن جاتے، لیکن research کے لیے زیادہ specific hypotheses بن جاتے ہیں۔

---

# # # 4. Reviews پڑھیں — یہاں Buyer خود Research دیتا ہے

Competitor reviews صرف ratings نہیں ہیں۔

یہ customer research بھی ہیں۔

خصوصاً 3-star اور 4-star reviews دیکھیں۔

Buyer شاید لکھ رہا ہو:

“Design اچھا ہے لیکن instructions clear نہیں تھیں.”

یا:

“Wish it had more pages.”

یا:

“I needed an A4 version too.”

یہاں آپ کو potential gaps نظر آ سکتے ہیں:

➡️ Better instructions
➡️ More useful pages
➡️ Multiple sizes
➡️ Easier customization

لیکن competitor کی design یا content copy نہیں کرنا۔

Problem سمجھیں، اپنا solution بنائیں۔

---

5. Price Range بھی Check کریں

فرض کریں آپ ایک digital planner بنانے میں کئی دن لگا دیتے ہیں۔

بعد میں معلوم ہوتا ہے کہ market میں similar products کی pricing آپ کی expectation سے بہت مختلف ہے۔

اس لیے پہلے ہی observe کریں:

Comparable products کس range میں listed ہیں؟

لیکن صرف cheapest seller کو benchmark نہ بنائیں۔

دیکھیں کہ price کے ساتھ:

Product depth + Bundle Size + Quality + Customization + Presentation

میں کیا فرق ہے۔

---

# The 5-Point Validation Test

اپنے shortlisted product کو 5 سوال دیں:

① Demand Signal
کیا relevant listings اور buyer activity کے قابلِ مشاہدہ signals موجود ہیں؟

② Search Intent
کیا buyer واضح طور پر اس قسم کے product کو تلاش کرتا دکھائی دیتا ہے؟

③ Competition
Market موجود ہے، لیکن کیا differentiation کی جگہ بھی ہے؟

④ Problem
Product کسی واضح need یا use case کو address کرتا ہے؟

⑤ Opportunity
کیا ہم اسے genuinely زیادہ useful، specific یا convenient بنا سکتے ہیں؟

اگر ان سوالات کے جواب research سے support نہیں ہوتے تو:

Product بنانے سے پہلے دوبارہ research کریں۔

---

# # 🎯 DAY 7 Practical Assignment

Day 5 کے اپنے Top 3 Product Ideas واپس نکالیں۔

اب ہر idea کے لیے ایک simple Validation Sheet بنائیں:

Product Idea | Main Keyword | Buyer | Demand Signals | Competition | Reviews Insight | Price Range | Gap/Opportunity

ہر product کے کم از کم 5 relevant competitor listings observe کریں۔

پھر آخر میں ہر idea کے سامنے لکھیں:

VALIDATE FURTHER
یا
RESEARCH AGAIN

ابھی “Guaranteed Winner” مت لکھیں۔

کیونکہ Etsy میں research risk کو کم کر سکتی ہے، sale کی guarantee نہیں دیتی۔

---

# # # آج کا Rule

> “پہلے Validate کریں، پھر Create کریں.”

50 random products بنانے سے بہتر ہے کہ آپ پہلے یہ سمجھیں کہ آپ کس buyer کے لیے، کس problem پر، کس market میں product بنا رہے ہیں۔

# # # DAY 08 میں:
اب research سے creation کی طرف بڑھیں گے:

اپنا پہلا Digital Product Plan کیسے بنائیں؟

یعنی design شروع کرنے سے پہلے:

Buyer → Problem → Product → Features → Format → Deliverables

اگر Day 7 کا practical task complete کریں تو comment کریں:

# # # “DAY 7 COMPLETE” ✅

🎓 AVS Computer College Gojra
50 Days Etsy Learning Journey
Practical Skills. Real Learning.

صرف سکول کی پڑھائی کافی ہے؟ہم اپنے بچوں کے لیے اچا سکول ڈھونڈتے ہیں، فیس دیتے ہیں، ٹیوشن لگواتے ہیں، رزلٹ اچھا آئے تو خو...
26/09/2026

صرف سکول کی پڑھائی کافی ہے؟

ہم اپنے بچوں کے لیے اچا سکول ڈھونڈتے ہیں، فیس دیتے ہیں، ٹیوشن لگواتے ہیں، رزلٹ اچھا آئے تو خوش ہوتے ہیں۔

لیکن کبھی بچے سے یہ بھی پوچھیں:
“بیٹا، کتابوں کے علاوہ تمہیں کیا بنانا آتا ہے؟”

Website
Presentation
Excel
Coding

AI کو صحیح طریقے سے استعمال کرنا؟
اپنا کوئی digital project؟
اگر جواب “نہیں” ہے تو پریشان ہونے کی نہیں، ابھی سے تیاری شروع کرنے کی ضرورت ہے۔

کیونکہ آنے والے وقت میں صرف یہ اہم نہیں ہوگا کہ بچے کے پاس degree کیا ہے۔ یہ بھی اہم ہوگا کہ:
اسے practically آتا کیا ہے؟

اسی سوچ کے ساتھ AVS Computer College Gojra نے students کے لیے special afternoon classes شروع کی ہیں۔

🎒 Grade 3 کے بچے سے لے کر University Student تک
ہر level کے مطابق computer اور AI skills سکھائی جائیں گی۔

بچے صرف computer کے سامنے بیٹھ کر lecture نہیں سنیں گے۔ کوشش ہوگی کہ وہ خود کچھ بنائیں — چھوٹے projects، AI tools کا practical use، websites، coding، digital creativity اور وہ computer skills جو آگے ان کی پڑھائی اور professional life دونوں میں کام آئیں۔

📅 Students Special Classes

Friday • Saturday • Sunday — Afternoon
یعنی سکول، کالج اور یونیورسٹی کی پڑھائی بھی جاری رہے اور ساتھ ساتھ Future Skills بھی بنتی رہیں۔
اور ہمارے Teachers کے لیے بھی ایک خاص بات ❤️

آپ روز بچوں کو پڑھاتے ہیں، لیکن education کا طریقہ بھی تیزی سے بدل رہا ہے۔ اگر آپ lesson planning، presentations، worksheets، research، content creation اور دوسرے academic کاموں میں AI کو بہتر طریقے سے استعمال کرنا سیکھنا چاہتے ہیں تو:

👨‍🏫 Teachers Special AI Class
Every Sunday

ہماری کوشش بہت سادہ ہے:
بچے کو صرف اگلی کلاس پاس کرنے کے لیے تیار نہ کریں…
اسے آنے والی زندگی کے لیے بھی تیار کریں۔

اور Teacher صرف آج کے classroom تک محدود نہ رہے…
نئے tools کے ساتھ خود کو بھی update کرتا رہے۔

📍 AVS Computer College Gojra
Chimni Shah Road, Opp. Masjid Alsharif, Kohinoor Colony, Gojra
📞 0323-6000343

Parents اپنے بچے کی details کے لیے “STUDENT” WhatsApp کریں۔

Teachers “TEACHER AI” لکھ کر WhatsApp کریں۔

یا Comment میں صرف “SKILLS” لکھ دیں، ہم آپ کو classes، timings اور course details share کر دیں گے۔

School ضروری ہے۔ Degree ضروری ہے۔
لیکن ساتھ Skill آج سے بنانا شروع کریں۔

میٹرک یا انٹر کے بعد اپنا وقت ضائع مت کریں! 🛑اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس صرف سرٹیفیکیٹ نہیں بلکہ Guaranteed Skill، Con...
25/09/2026

میٹرک یا انٹر کے بعد اپنا وقت ضائع مت کریں! 🛑

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس صرف سرٹیفیکیٹ نہیں بلکہ Guaranteed Skill، Confidence اور Earning Opportunities بھی ہوں، تو اے وی ایس کمپیوٹر کالج کا AVS Professional Training Institute3-Month Office Management & AI Course آپ کے لیے ہے! 💻✨

اس کورس میں آپ کیا سیکھیں گے؟

آفس ٹولز: MS Word, Excel, PowerPoint

کمپوزنگ اور ٹائپنگ: InPage Urdu + Fast Typing Mastery

جدید ٹیکنالوجی: AI Tools integration (کام کو 10 گنا تیز بنائیں)

آن لائن آرننگ: Fiverr پر Freelancing

اس کورس کا فوائد:

ایک ایسا کورس جسے سیکھ کر آپ بینکس، سکولز، پرائیویٹ دفاتر میں جاب حاصل کر سکتے ہیں یا گھر بیٹھے ڈالرز کما سکتے ہیں! 💵

🔥 Admissions Open | Limited Seats Available

🎁 2 Days FREE Demo Classes

آج کا درست فیصلہ، آپ کے کل کے کئی دروازے کھول سکتا ہے۔

📞 ایڈمیشن اور رہنمائی کے لیے ابھی رابطہ کریں:

03236000343

Send WhatsApp message

DAY 05/50 — Etsy Learning JourneyProfitable Product Idea کیسے تلاش کریں؟ 🔥پچھلے 4 دنوں میں ہم نے Etsy پر فوراً Shop بنان...
23/09/2026

DAY 05/50 — Etsy Learning Journey
Profitable Product Idea کیسے تلاش کریں؟ 🔥

پچھلے 4 دنوں میں ہم نے Etsy پر فوراً Shop بنانے کے بجائے Market کو سمجھنے پر کام کیا۔

Day 1: Etsy کو سمجھا
Day 2: Niche Selection سیکھی
Day 3: Demand Research کی
Day 4: Competitors کی Listings analyze کیں

اب سوال یہ ہے:

Research تو کرلی… لیکن اب بنائیں کیا؟

یہی آج کا اصل سبق ہے۔

ایک اچھا Etsy Product صرف خوبصورت Design نہیں ہوتا

فرض کریں آپ Canva بہت اچھا استعمال کرتے ہیں اور ایک خوبصورت Daily Planner بنا دیتے ہیں۔

Design بہترین ہے۔

لیکن اگر market میں ویسے ہی ہزاروں planners موجود ہیں اور آپ کا product buyer کو کوئی خاص وجہ نہیں دیتا کہ وہ آپ ہی سے خریدے…

تو صرف خوبصورت design کافی نہیں۔

Etsy پر Product Idea سوچتے وقت یہ formula ذہن میں رکھیں:

Demand + Specific Buyer + Problem + Differentiation = Strong Product Idea

مثال دیکھیں:

❌ Generic Idea:
“Daily Planner”

یہ بہت broad ہے۔

اب اسی کو specific کرتے ہیں:

➡️ Daily Planner for Students
➡️ Study Planner for University Students
➡️ Exam Revision Planner
➡️ ADHD-Friendly Student Planner
➡️ Teacher Weekly Lesson Planner

اب آپ صرف Planner نہیں بیچ رہے۔

آپ ایک specific customer کی specific need کو target کر رہے ہیں۔

1. پہلے Buyer منتخب کریں

Product سے پہلے سوچیں:

یہ کس کے لیے ہے؟

مثلاً:

👩‍🏫 Teachers
👰 Brides
🎓 Students
🏠 Moms
💼 Small Business Owners
📱 Content Creators
🍰 Bakers
🏋️ Fitness Coaches

جب buyer واضح ہوگا تو product idea بھی واضح ہونا شروع ہوگا۔

2. Buyer کا Problem تلاش کریں

اب سوال کریں:

اس شخص کو کس چیز کی ضرورت ہے؟

مثلاً ایک small business owner کو شاید چاہیے:

Invoice Template
Price List
Social Media Planner
Order Tracker
Expense Tracker
Client Form

یہاں ہم random design نہیں بنا رہے۔

ہم problem → product سوچ رہے ہیں۔

3. Etsy Search Bar کو Idea Machine بنائیں

Etsy search میں اپنے broad keyword کو لکھیں۔

مثلاً:

Wedding Planner

اب دیکھیں search suggestions کس طرف جا رہی ہیں۔

پھر مزید specific searches کریں:

Wedding Planner Printable
Wedding Budget Planner
Wedding Checklist Template
Editable Wedding Planner

یہاں مقصد کسی دوسرے seller کا product copy کرنا نہیں۔

مقصد یہ سمجھنا ہے کہ:

Buyers کس language میں اپنی ضرورت search کر رہے ہیں؟

4. Bestselling Listings کو صرف Sales کے لیے نہ دیکھیں

کسی successful listing کو کھولیں اور observe کریں:

Product میں کیا شامل ہے؟
Buyer کو کیا value مل رہی ہے؟
Seller نے product کو کیسے present کیا؟
کیا bundle دیا گیا ہے؟
Reviews میں customers کیا کہہ رہے ہیں؟

خاص طور پر reviews بہت اہم ہیں۔

مثلاً buyer لکھتا ہے:

“Template اچھا تھا، لیکن mobile پر edit کرنا مشکل تھا.”

یہ صرف complaint نہیں۔

یہ آپ کے لیے Product Opportunity بھی ہو سکتی ہے۔

آپ سوچ سکتے ہیں:

کیا میں زیادہ mobile-friendly version بنا سکتا ہوں؟

یہی competitor research کو product idea میں تبدیل کرنا ہے۔

5. Product Gap تلاش کریں

آپ کو ہمیشہ نئی category invent کرنے کی ضرورت نہیں۔

کبھی opportunity existing product کو:

زیادہ specific، زیادہ useful، آسان، بہتر organized یا بہتر presented بنانے میں ہوتی ہے۔

مثلاً:

❌ Resume Template

کے بجائے:

✅ Resume Template for Fresh Graduates
✅ Resume Template for Teachers
✅ GCC-style CV Template
✅ Accountant Resume Template

Specificity اکثر product کو زیادہ relevant بناتی ہے۔

6. Product Idea کو فوراً Final نہ کریں

کوئی idea اچھا لگ رہا ہے؟

اسے فوراً بنانے نہ بیٹھ جائیں۔

پہلے اس پر یہ 5-Point Test لگائیں:

① Demand
کیا لوگ اس type کا product تلاش کر رہے ہیں؟

② Buyer
کیا مجھے معلوم ہے اسے کون خریدے گا؟

③ Problem
یہ product کس ضرورت کو پورا کرتا ہے؟

④ Competition
Market میں پہلے سے کیا موجود ہے؟

⑤ Difference
Buyer میرے product کو consider کیوں کرے گا؟

اگر آپ ان پانچ سوالوں کے reasonable جواب دے سکتے ہیں تو idea مزید research کے قابل ہے۔

🎯 Day 5 Practical Assignment

آج Canva کھول کر product بنانے کی جلدی نہیں کرنی۔

ایک Excel/Google Sheet بنائیں اور کم از کم 10 Product Ideas لکھیں۔

Columns رکھیں:

Product Idea | Target Buyer | Problem Solved | Demand Evidence | Competition | Improvement/Unique Angle

مثال:

Product: Student Study Planner
Buyer: University Students
Problem: Study schedule organize کرنا
Demand: Relevant Etsy searches/listings مل رہی ہیں
Competition: Existing planners موجود ہیں
Our Angle: Simple exam-focused planner bundle

پھر اپنے 10 ideas میں سے Top 3 shortlist کریں۔

آج کا Rule:

“جو مجھے اچھا لگتا ہے” سے product مت بنائیں۔
“جو buyer کو چاہیے” وہاں سے research شروع کریں۔

یہ فرق Designer اور Seller کی سوچ میں ہوتا ہے۔

ہم ابھی Shop کھولنے کی جلدی نہیں کر رہے۔

پہلے ہم یہ سیکھ رہے ہیں کہ صحیح Product کو identify کیسے کیا جاتا ہے۔

DAY 06 میں:

ہم اپنے shortlisted product ideas پر Keyword Research شروع کریں گے اور سمجھیں گے کہ Etsy پر buyer کے search words ہمیں product demand کے بارے میں کیا بتاتے ہیں۔

اگر آپ یہ 50 Days Etsy Learning Journey ہمارے ساتھ follow کر رہے ہیں تو comment کریں:

“DAY 5 COMPLETE” ✅

🎓 AVS Computer College Gojra
Practical Skills. Real Learning.

Research → Validate → Create → List → Improve 🚀

Address

Chimni Peer Road, Near Masjid Alsharif, AVS COMPUTER COLLEGE
Gojra
36120

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 15:00

Telephone

+923236000343

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AVS Professional Training Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AVS Professional Training Institute:

Shortcuts

Share