The Chenab School Of Science Bobak Chowk Gojra

The Chenab School Of Science Bobak Chowk Gojra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Chenab School Of Science Bobak Chowk Gojra, School, Gojra.

حافظ عبدالرزاق چیف ایگزیکٹو دی چناب سکول آف سائنس بوبک چوک کی اپنے دیرینہ دوست محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ س...
07/03/2024

حافظ عبدالرزاق چیف ایگزیکٹو دی چناب سکول آف سائنس بوبک چوک کی اپنے دیرینہ دوست محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ سے ملاقات۔ علاقائی سیاسی و سماجی سرگرمیوں پر گفتگو

الحمدللہ 14 اگست 2022  #پاکستان کا 75 واں یوم آزادی کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
14/08/2022

الحمدللہ 14 اگست 2022 #پاکستان کا 75 واں یوم آزادی کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

06/06/2022

Group Photo of 10th Class 2022 after Last Paper at Ismail Shinwari Ada Pul

الحمدللہ بزم پیغام گوجرہ کی جانب سے کلاس ششم، ہفتم اور ہشتم کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو اعزازی ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ہم بزم ...
31/05/2022

الحمدللہ بزم پیغام گوجرہ کی جانب سے کلاس ششم، ہفتم اور ہشتم کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کو اعزازی ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ہم بزم پیغام گوجرہ کے انتہائی مشکور ہیں۔
EPC 📒 ( education promtion campaign )🖋️
Day 3 The CHENAB school of Science

Annual Farewell Party 2022 Bandan Marriage Hall Gojra
09/05/2022

Annual Farewell Party 2022 Bandan Marriage Hall Gojra

03/04/2022

گوجرہ سٹی برانچ کا پروگرام سالانہ تقسیم انعامات

ڈی چناب سکول آف سائنس گوجرہ سٹی برانچ کا سالانہ پروگرام تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں
03/04/2022

ڈی چناب سکول آف سائنس گوجرہ سٹی برانچ کا سالانہ پروگرام تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں

محمود عزمی فاونڈیشن کی جانب سے بچوں میں سکول بیگز تقسیم کئے گئے۔ چئیرمین محمود عزمی فاونڈیشن جناب محمود احمد عزمی، برادر...
31/03/2022

محمود عزمی فاونڈیشن کی جانب سے بچوں میں سکول بیگز تقسیم کئے گئے۔ چئیرمین محمود عزمی فاونڈیشن جناب محمود احمد عزمی، برادر محمد زید واہلہ، برادر وقار جاوید للی اور برادر محمد وقاص گورایہ نے اس پروگرام میں شرکت کی۔ ہم فاونڈیشن کے بانی جناب محمود عزمی صاحب کے مشکور ہیں کہ انھوں نے ہمارے سکول کا انتخاب کیا۔ ہم بحیثیت ادارہ انکے مشن تعلیم سے تعمیر کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

الحمدللہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2022تقریب کی کمپیئرنگ جناب برادر ثاقب علی گورایہ صاحب نے کی اور تقریب کے مہمان خصوصی...
29/01/2022

الحمدللہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2022
تقریب کی کمپیئرنگ جناب برادر ثاقب علی گورایہ صاحب نے کی اور تقریب کے مہمان خصوصی جناب عزت مآب محمود احمد عزمی صاحب نوجوان سماجی و سیاسی رہنما چیئرمین محمود عزمی فاونڈیشن نے پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں اور اساتذہ میں انعامات تقسیم کیے۔

اللہ پاک بھائی اصغر گجر کی مغفرت فرمائے آمین
04/01/2022

اللہ پاک بھائی اصغر گجر کی مغفرت فرمائے آمین

Address

Gojra
36120

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923466181365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Chenab School Of Science Bobak Chowk Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category