پرائیویٹ سکولز کی سخت مانیٹرنگ کا حکم
کوئی بھی سکول کھلا ہوا تو موقع پر سیل کردیا جائے گا۔
Baig Education updates
Baig Education updates
#EducationNews #LearningResources #StayUpdated"
Apne Education ke liye sahi resources aur news ke liye hamare saath rhy! #EducationNews:Latest updates, news, Jobs, Grammar etc aur Edu resources ke liye hamare page ko follow karein!
29/07/2025
کالجز میں گیارہویں کلاس کے بچوں کی رجسٹریشن 4 اگست سے شروع ہوگی ،، اور 17 ستمبر 2025 تک سنگل فیس کے ساتھ جاری رہے گی ۔۔
CM Laptop Phase 2 | Distribution ⚠️
🔖 ملک بھر میں جاری بارشوں اور سیلاب کے باعث فیز 2 کی لیپ ٹاپ ڈسٹریبیوشن میں تاخیر ہو رہی ہے۔
🔖 توقع ہے کہ ڈسٹریبیوشن اگست کے آخری ہفتے تک شروع کر دی جائے گی۔
🔖 وزیراعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم کی دوبارہ رجسٹریشن ستمبر کے مہینے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ نئی رجسٹریشن ان کیلئے ہو گی جن سٹوڈنٹس نے پہلے نہیں اپلائی کیا ، یہ لیپ ٹاپ سکالرشپ ہر سال ہی اناؤنس ہونگے ، بس آپ اپنی CGPA کو 3+ رکھیں اور زیادہ سے زیادہ نمبر لیں۔
*زبردستی سرپلس کیے جانے والے اساتذہ بے چینی سے اپنی قسمت کا انتظار کر رہے ہیں ابھی تک سٹیٹس چینج نہیں ہوا اور یہ نہ ہو کہ پانچ اگست پی ٹی ائی کے احتجاج کی تحریک کی وجہ سے انٹرنیٹ سلو ہو جاۓ اور ٹیچرز کو اپنے أرڈر ڈاؤن لوڈ کرتے ہوئے دقت کا سامنا کرنا پڑے*
27/07/2025
میٹرک سپلیمنٹری امتحان 10 ستمبر سے شروع ہو رہا ہے داخلہ فارم بھیجنے کی اخری تاریخ سات اگست ہے۔جن طلباء کی میٹرک میں سپلی ہے یا وہ مارکس امپروو کرنا چاہتے ہیں وہ سات اگست تک اپنا داخلہ فارم بورڈ بھیجیں۔
26/07/2025
یہ وہ سکول ہے جو 2016 میں آوٹ سورس کر دیا گیا تھا اب اس نے اتنی ترقی کی ہے کہ منظر آپ کے سامنے ہے
25/07/2025
https://sciencehelix.com/education/punjab-agriculture-graduate-internship-program/
نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام
ماہانہ وظیفہ 60000 روپے
اپلائی کی آخری تاریخ 8 اگست 2025
For Detail click on above link 🔗
Punjab Agriculture Graduate Internship Program – SCIENCE HELIX EducationJobs and ScholarshipsPunjab Agriculture Graduate Internship Program Admin40 minutes ago40 minutes ago03 mins Agriculture Internships in Punjab In 2025, the Government of Punjab continues to offer exciting opportunities for fresh agriculture graduates through structured internship programs d...
Faisalabad Board ki website result ke din regularly crash ho jati hai. Har saal hazaron students ko result dekhne mein pareshani hoti hai. Hum chahte hain ke Board is issue ka proper solution nikaale.
BISE Faisalabad
Higher Education Department-HED Punjab
اب سمر کیمپ لگانے والے تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
محکمہ تعلیم پنجاب
16/07/2025
نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام پبلک و پرائیویٹ سکولز میں ایک ماہ کے سمر کیمپ کی مدت 15 جولائی کو مکمل ہوئی ۔ اب تمام سکول موسم گرما کی چھٹیوں کے لیے بند رہیں گے۔
📢 BISE Results 2025
بورڈ نے سالانہ امتحانات کے نتائج کی تاریخیں جاری کر دیں!
📌 10th Class: 24 جولائی 2025
📌 9th Class: 16 اگست 2025
📌 2nd Year: 4 ستمبر 2025
📌 1st Year: 10 اکتوبر 2025۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Toba Tek Singh
Gojra