Quran Academy

Quran Academy Online Quran Teacher

09/09/2026


your energy

Stop letting everyone drain you and then acting surprised when you're exhausted.

Your energy is not public property. Not everyone deserves access to your time, your emotions, or your attention. Every pointless conversation, every forced reply, every time you ignore your discomfort just to be "nice" is you robbing yourself. High-value women don't entertain nonsense, don't explain themselves, and don't stay where they feel drained. If someone constantly leaves you tired, irritated, or doubting yourself, cut the access. Protect your energy or accept being used. That's the reality. 🍀

14/08/2026

میرے دادا"سزاوار خاں ولد غلام قادر خاں قوم" راجپوت بھٹی
گاوں"گگڑیوال(پرانا نام'راجہ فتح سنگھ دی تلوونڈی')دریائےبیاس کے کنارےواقع یہ گاوں جوکہ پوراگاوں بھٹی راجپوتوں کا تھا'
" تحصیل "ترن تارن"
ضلع"امرتسر" سےاپنےبڑےبھائی"سجاول خاں" 'اپنے خاندان اوراپنےگاوں والوں کے ہمراہ 14اگست1947کو 9میل لمبےقافلے کےساتھ چلےتھے اورآگے والا 5میل سکھوں اور ہندووں سےلڑتےلڑتےشھیدہوگیاتھا اور باقی کا 4میل لاہورکیمپ پہنچاتھااورپھر ادھرسےلائلپور(فیصل آباد)تحصیل"سمندری"گاؤں"کوہالی" کےلئےروانہ ہوئے۔یہ وہ لوگ تھےجنھوں نےاپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کر اپنامال ودولت'جائداد'گھربارسب کچھ "پاکستان"کے لئےقربان کردیاتاکہ ان کی آنےوالی نسلیں آزادی اوراپنےمذھب کےمطابق زندگی گزارسکیں۔آج ہم اپنوں اور ان جیسےکئ لوگوں کی لازوال قربانیوں کی بدولت آزادی کی سانس لےرہےہہں۔، اللَّـه تعالی ہمارےشھیدوں اورغازیوں کو جنت الفردوس میں داخل فرمائےاور ہمارےپاکستان کوتاقیامت آبادرکھے۔آمین🤲🏻🤍

19/02/2026

𝘋𝘢𝘺 #01

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ كُلَّهُ دِقَّهُ وَجِلَّهُ وَاَوَّلَهُ وَآخِرَهُ وَعَلَانِیَتَهُ وَسِرَّهُ

اے اللہ! میرے سب گناہوں کو بخش دے تھوڑے ہوں یا بہت،
گزشتہ ہو یا موجودہ، کھلے ہوں یا چھپے❤

04/02/2026

🥲💔تعلیم کا جنازہ خاموشی سے نکل گیا
جب ایک خاتون استاد ایک طالب علم کے گھر جا کر یہ کہنے پر مجبور ہو گئی:
“مجھے معاف کر دیں، اب میں سختی نہیں کروں گی۔”
وہ وقت بھی تھا
جب استاد کی عزت ماں باپ جیسی ہوتی تھی،
جب شاگرد سر جھکا کر کھڑا ہوتا تھا،
اور والدین کہتے تھے:
“اگر ہمارے بچے سے کوئی غلطی ہو تو استاد کو پورا حق ہے سمجھانے کا۔”
آج وقت بدل گیا ہے…
استاد ڈرتا ہے،
اصلاح کو زیادتی سمجھا جاتا ہے،
اور تربیت کو تذلیل کا نام دے دیا گیا ہے۔
جس دن استاد کی آواز دب گئی،
سمجھ لیں اس دن
قوم کی بنیادیں ہل گئیں۔
یہ معافی کسی ایک استاد کی نہیں،
یہ ہمارے نظامِ تعلیم کی شکست ہے۔
آج استاد خاموش ہے،
اور یہی خاموشی
کل ایک چیختی ہوئی تباہی بن جائے گی… 💔

16/01/2026

🤲🏻❤‍🩹

10/01/2026

اللّهمّ لا تجعلني ممن ينسونك في نعمهم ولا يذكرونك إلا في شدائدهم. اجعلني قريباً منك شاكراً لك في كل حال۔

"یا اللّٰه! مجھے ان لوگوں میں سے نہ بنا جو اپنی نعمتوں میں تجھے بھول جاتے ہیں اور اپنی مشکلوں میں صرف تجھے یاد کرتے ہیں، مجھے اپنے قریب اور ہر حال میں تیرا شکر گزار بنا"

آمین اللّھمّ آمین 🤍

23/12/2025

رشتوں میں محبتیں برقرار رکھیں...
لوگوں کے عیوب سے تغافل برتیں... 🪷

13/12/2025

* *جنہیں قرآن کی آیتیں یاد ہوں*
* *انہیں لوگوں کی باتیں یاد نہیں ہوتیں*

* *جنکے دل قرآن کی آیتوں سے مطمئن ہوں*
* *انہیں لوگوں کی باتوں سے تکلیف نہیں ہوتی*

* *جنکی آنکھیں قرآن کی آیتوں سے تر ہوں*
* *وہ لوگوں کے رویوں پر رویا نہیں کرتے*

* *جو قرآن کو استقامت سے تھام لیں*
* *ان کی زندگی میں سکون کی کمی نہیں ہوتی*

13/12/2025

*يَتهامَسُونَ بذنبِ فلانٍ ... وَفلان يَتهامس بتوبتهِ معَ اللّهِ تَعالى۔ بَاءوا بإثمهِ، وفازَ هُو بأجرهِ ۔۔۔🔗*

وہ لوگ فلاں کے گناہ کے بارے میں سرگوشیاں کرتے ہیں… جبکہ وہ شخص اپنے ربّ کے ساتھ اپنی توبہ کی سرگوشیاں کر رہا ہوتا ہے۔ وہ لوگ اس کے گناہ کا بوجھ اپنے سر لے لیتے ہیں، اور وہ شخص اپنے اجر کے ساتھ کامیاب ہو جاتا ہے۔♥️🫀 #

Address

Gojra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category