29/07/2026
**🚨 تمام تعلیمی بورڈز کے طلباء و طالبات کے لیے بڑی خبر! 🚨**
میٹرک (پہلا سالانہ امتحان 2026ء) کے نتائج کا طویل انتظار ختم ہونے کو ہے۔ تمام تعلیمی بورڈز کے نتائج **6 اگست 2026 بروز جمعرات صبح 10:00 بجے** شائع کیے جائیں گے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
طلبا و طالبات اپنے متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ پر اپنا رزلٹ آن لائن دیکھ سکتے ہیں:
🌐 **پنجاب کے تمام بورڈز کی ویب سائٹس:**
* **لاہور بورڈ:** www.biselahore.com
* **ملتان بورڈ:** www.bisemultan.edu.pk
* **راولپنڈی بورڈ:** www.biserawalpindi.edu.pk
* **فیصل آباد بورڈ:** www.bisefsd.edu.pk
* **گوجرانوالہ بورڈ:** www.bisegrw.edu.pk
* **سرگودھا بورڈ:** www.bisesargodha.edu.pk
* **بہاولپور بورڈ:** www.bisebwp.edu.pk
* **ساہیوال بورڈ:** www.bisesahiwal.edu.pk
* **ڈیرہ غازی خان بورڈ:** www.bisedgkhan.edu.pk
* **فیڈرل بورڈ (اسلام آباد):** www.fbise.edu.pk
**📝 ری چیکنگ کی معلومات:**
جو امیدوار اپنے کسی مضمون کی ری چیکنگ کروانا چاہتے ہیں، وہ بورڈ قوانین کے مطابق رزلٹ کے اجراء کے 15 دن کے اندر آن لائن درخواست دے کر مطلوبہ فیس جمع کروا سکتے ہیں۔
📲 **مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں!**
تعلیمی خبروں، رزلٹس اور دیگر تمام معلومات کی بروقت اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے **ہمارا واٹس ایپ چینل ابھی فالو کریں**، اور اس پیغام کو اپنے ان تمام دوستوں اور گروپس کے ساتھ شیئر کریں جو رزلٹ کا انتظار کر رہے ہیں!
چینل لنک
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x
Follow All In One Science Helix Hub's WhatsApp channel. 📢 All in One WhatsApp Channel
جہاں ایک ہی جگہ پر ملے ہر قسم کی معلومات! 🌐
📚 موضوعات:
1️⃣ Education: تعلیمی خبروں اور اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
2️⃣ Scholarships: ملکی و غیرملکی اسکالرشپس کی مکمل معلومات حاصل کریں۔
3️⃣ News: تازہ تعلیمی و عام خبریں سب سے پہلے پائیں۔
4️⃣ Guess Papers: امتحانات کی بہترین تیاری کے لیے گیس پیپرز حاصل کریں۔
5️⃣ Cricket: تازہ کرکٹ اپ ڈیٹس اور میچز کی خبریں۔
6️⃣ Education Updates: بورڈ، رزلٹ، اور امتحانات سے متعلق اہم اعلانات۔
7️⃣ Pairing Scheme: ہر مضمون کی مکمل پیئرنگ اسکیم۔
📲 چینل جوائن کریں اور اپ ڈیٹ رہیں:
🔗 Join Now on WhatsApp
https://whatsapp.com/channel/0029VagaIwh4NViglGf5Oy2x. Join 10K followers for the latest updates.