Memorable Video Clips....😇😇😇
Annual Function 2026....😇😇😇
Razi Tibbia College Gojra
District: Toba Tek Singh
0322-7668840
0301-7231092
Raazi Unani Tibbia College Gojra
ENTER TO LEARN
LEAVE TO SERVE
AN INSTITUTE OF TRADITIONAL SYSTEM OF MEDICIN
10/07/2026
الحمدللہ!
مورخہ 08 جولائی 2026 بروز بدھ کو رازی طبیہ کالج گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی جماعت چہارم (2026) کے طلباء کے اعزاز میں الودائی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں مہمان خصوصی صدر محترم نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد حکیم محمد احمد سلیمی صاحب، حافظ فرید یونس صاحب، ملک ذوالفقار علی صاحب، حکیم جواد گل صاحب اور دیگر مہمانوں اور نامور حکماء نے شرکت کی۔ پرنسپل رازی طبیہ کالج گوجرہ پروفیسر حکیم عمران بیگ اور سٹاف ممبران نے آنے والے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی الوداعئ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول کے بعد بانئ ادارہ رازی یونانی طبیہ کالج گوجرہ پروفیسر حکیم جاوید بیگ صاحب(مرحوم) کی دعائے مغفرت سے ہوا۔
اس موقع پر صدر محترم نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد حکیم محمد احمد سلیمی صاحب اور پروفیسر حکیم عمران بیگ صاحب پرنسپل رازی طبیہ کالج گوجرہ، حافظ فرید یونس صاحب، حکیم ملک ذولفقار علی صاحب، حکیم جواد گل صاحب اور دیگر پروفیسر صاحبان نے فارغ التحصیل ہونے والے طلبہ اور طالبات سے تفصیلی خطاب کیا اور طب کے میدان میں اپنا اور کالج کا نام روشن کرنے کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
صدر نیشنل کونسل فار طب محترم جناب حکیم احمد سلیمی صاحب اور حکیم جواد گل صاحب نے اپنے دست شفقت سے نیشنل کونسل فار طب کے چوتھے سی پی ڈی پروگرام میں حصہ لینے والے رازی طبیہ کالج گوجرہ کے کامیاب طلباء کو سرٹیفیکیٹس سے نوازا۔
بعد اذاں کالج کی طرف سے سال اول تا سال جہارم کہ کلاس پوزیشن ہولڈرز کو کو میڈلز سے نوازا اور سال چہارم کے تمام طلباء اور حجامہ کورس کا دوسرا سیشن کامیابی کے ساتھ پاس کرنے والے طلباء کو سرٹیفکیٹس اور انعمات سے نوازا گیا۔
آخر میں پرنسپل و سٹاف رازی طبیہ کالج گوجرہ نے صدر محترم نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد حکیم محمد احمد سلیمی صاحب اور دیگر مہمانان گرام کی تشریف آوری کا دل کی اتاہ گہرایوں سے شکریہ ادا کیا اور آنے والے تمام مہمانوں و دیگر شرکاء کے اعزاز میں عشائیے کا اھتمام بھی کیا گیا۔۔۔
منجانب
پرنسپل و سٹاف:
رازی طبیہ کالج گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
0322-7668840
0301-7231092
11/06/2026
1) چار سالہ طب/حکمت کورس فاضل الطب و الجراحت (ایف۔ٹی۔جے) داخلہ جاری ھے۔
2) تین ماہ حجامہ کورس(باقاعدہ فزیکل لیکچرز اینڈ پریکٹس)
*رازی یونانی طبیہ کالج گوجرہ شہر اور ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پہلا اور قدیم طبی ادارہ ہے جو وفاقی وزارت صحت پاکستان اور نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد سے باقاعدہ منظور شدہ ہے
لہذا جلد از جلد داخلہ کروائیں۔
رازی یونانی طبیہ کالج گوجرہ
رابطہ نمبرز: 03227668840/03017231092
26/05/2026
Eid Ul Azha Mubarik....😇😇😇
23/05/2026
ڈیٹ شیٹ سالانہ امتحانات 2026 و ضمنی 2025 فاضل الطب والجراحت.
رازی طبیہ کالج گوجرہ
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
نیشنل کونسل فار طب،اسلام آباد
07/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gojra
GOJRA56000